تربت:ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے مسنگ پرسنز کیچ کے لواحقین کی ملاقات، اپنے پیاروں کی بازیابی کا مطالبات

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے مسنگ پرسنز کیچ کے لواحقین کی ملاقات، اپنے پیاروں کی بازیابی کا مطالبات. ڈسٹرکٹ کیچ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مسنگ پرسنز کے لواحقین نے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد مزید پڑھیں

تربت:ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ڈی سی آفس تربت میں منعقد ہوا

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ڈی سی آفس تربت میں منعقد ہوا۔ اس دوران اجلاس میں تعلیمی سرگرمیوں، ترقیاتی منصوبوں اور اساتذہ کی حاضری کے حوالے سے تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں

تربت: مکران میڈیکل کالج میں ورلڈ پری میچیورٹی ڈے پر خصوصی سیمینار

تربت(گدروشیا پوائنٹ) مکران میڈیکل کالج تربت میں ورلڈ پری میچیورٹی ڈے کے موقع پر 17 نومبر کو خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے بطور مزید پڑھیں

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس، خسرہ و روبیلا مہم کی کامیابی پر زور

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اہم اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا، جس میں ضلع کی مجموعی صحت عامہ، خسرہ و روبیلا ویکسینیشن مہم اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے انتظامی امور مزید پڑھیں

تربت: مکران ہائی کورٹ بار الیکشن کے لیے امیدواروں کی کاغذات نامزدگی جمع

تربت(گدروشیا پوائنٹ) مکران ہائی کورٹ بار کے الیکشن، میں گہما گہمی جار،ی۔ مختلف عہدوں پر امیدوار چیئرمین الیکشن کمیشن مجید شاہ ایڈووکیٹ کے دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کررہے ہیں۔ صدارت کیلئے گوادر سے سعید فیض ایڈووکیٹ اور تربت سے مزید پڑھیں

تربت: یونین کونسل سنگ قلات میں پیری کہن زدگ ہاؤس لنک روڈ کا تعمیراتی کام شروع

تربت(گدروشیا پوائنٹ)بی این پی عوامی کے مرکزی صدر و رکن صوبائی اسمبلی میر اسد اللہ بلوچ کی فنڈ سے پیری کہن زدگ ہاؤس لنک روڈ کا تعمیراتی کام باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے، جبکہ لینڈ لیولنگ کا مزید پڑھیں

تربت: ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی قیادت میں خسرہ و روبیلا مہم کا آغاز، 6 ماہ سے 5 سال کے بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ممبر صوبائی اسمبلی اور سابقہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کے ہمراہ ٹیچنگ ہسپتال تربت میں بچوں کو قطرے پلا کر بارہ روزہ خسرہ اور روبیلا مہم کا باضابطہ آغاز کیا۔اس مزید پڑھیں

تربت: گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ڈگاری کہن میں نئے ہیڈ ماسٹر میر اللہ بخش بلوچ کے اعزاز میں تقریب

تر ت(گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ڈگاری کہن تربت میں نئے تعینات ہونے والے ہیڈ ماسٹر میر اللہ بخش بلوچ کے چارج سنبھالنے کی خوشی میں ایک مختصر مگر باوقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

تربت: یوسی جمک سری کلگ کے لاپتہ افراد کے لواحقین کی ڈپٹی چیئرمین میر باہڈ جمیل دشتی سے ملاقات

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ڈسٹرکٹ کونسل کیچ کے ڈپٹی چیئرمین میر باہڈ جمیل دشتی سے یوسی جمک سری کلگ کے لاپتہ افراد کے لواحقین کے ایک وفد نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے اپنے لاپتہ عزیزوں کی بازیابی کے لیے میرباہڈ مزید پڑھیں

تربت: نامعلوم مسلح افراد کی بوائز ہائی اسکول کوشقلات کے ہیڈماسٹر لیاقت علی پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ہیڈماسٹر لیاقت علی بلوچ پر فائرنگ، وہ محفوظ؛ بزرگ چپڑاسی زخمی۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کوشقلات کے ہیڈماسٹر اور معروف سماجی شخصیت لیاقت علی بلوچ پر فائرنگ کر دی۔ مزید پڑھیں