تربت(گدروشیا پوائنٹ)محکمہ کھیل و یوتھ افیئرز حکومتِ بلوچستان کے زیرِ اہتمام مکران ڈویژن اسپورٹس فیسٹیول 2025 کا پُر جوش آغاز تربت میں کرکٹ گراؤنڈ ایئرپورٹ چوک پر ہوا، جہاں کھلاڑیوں، شائقین اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات کی بڑی تعداد شریک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 922 خبریں موجود ہیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے زیر اہتمام مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کے خلاف ایک اہم سیمینار منعقد ہوا جس کی صدارت بی این پی عوامی کے مرکزی نائب صدر ظریف زدگ بلوچ کر رہے تھے۔ سیمینار میں مزید پڑھیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ) اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے ایکسیئن شعیب سعید نے ڈاکٹر سہیل بلوچ میموریل پبلک لائبریری کے زیرتعمیر منصوبے کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے تعمیراتی مزید پڑھیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ)گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول آبسر نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کہدہ یوسف بازار آبسر کے تعاون سے ”ہمارا تعلیمی نظام اور جدید دور کے تقاضے” کے عنوان سے ایک پروقار تعلیمی تقریب کا انعقاد کیا۔جسے سوشل ویلفیئر مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) بولان والی بال کلب بہمن کے زیراہتمام شہید کمشنر مکران طارق زہری والی بال ٹورنامنٹ منعقد ہوا۔ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی یونین کونسل نوک آباد بہمن کے چیئرمین جاوید کریم تھے۔ جنہوں نے ٹورنامنٹ کمیٹی کیلئے 50 ہزار مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) ناصرآباد کے معتبر شخصیت میجر غلام محمد کی اہلیہ، منصور میجر، مہر بلوچ ، نیشنل پارٹی کے صوبائی سینئر جوائنٹ سیکریٹری انور اسلم ، چیئرمین گہرام اسلم ، خالد عثمان کی پھوپھی کے انتقال پر رسم سوئم اور مزید پڑھیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ) مکران آرٹ پروموٹرز بلوچستان کے زیراہتمام گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تربت کے ہال میں رنگِ بلوچستان کے عنوان سے ایک روزہ مصوری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ جس نے بلوچستان کی ثقافت، ماحول، تاریخ اور فنکارانہ رنگوں مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ کیچ کے اشتراک سے ایک روزہ اسپورٹس فیسٹیول نہایت جوش و جذبے سے منعقد ہوا۔ فیسٹیول میں کالج کی مختلف کلاسوں سے تعلق رکھنے والی طالبات نے مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ)معروف سیاسی و سماجی رہنما میر فدا حکیم رند نے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیراحمد بڑیچ کی جانب سے ایرانی بارڈر سوراپ کو 7 دسمبر سے کھولنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ میر فدا حکیم رند نے اپنے بیان مزید پڑھیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ) تربت ٹیچنگ ہسپتال میں مکران ڈویژن میں پہلی بار کیلشیم سکورنگ ٹیسٹ کی سہولت کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں ایم ایس تربت ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر عبدالوحید بلیدی اور معروف سماجی رہنما خلیل احمد مزید پڑھیں
