تربت،صوبائی اسپیشل سیکرٹری صحت شیہک بلوچ کامکران میڈیکل کالج کا دورہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ/ماجد صمد) صوبائی اسپیشل سیکریٹری صحت بلوچستان شیہک شہداد بلوچ نے جمعرات کے روز مکران میڈیکل کالج تربت کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی، صوبائی کوآرڈینیٹر بی ایچ ایم آئی ایس ڈاکٹر ابابکر بلوچ اور دیگر مزید پڑھیں

تربت:صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے تربت بلیدہ روڑ کا باقاعدہ افتتاح کردیا

تربت(گدروشیا پوائنٹ)صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے تربت بلیدہ روڑ کا باقاعدہ افتتاح کردیا. اس موقع پر افتتاحی تقریب میں صوبائی مشیر برائے کھیل اور امور ،نوجوان مینذ مجید بلوچ، پارلیمانی سیکرٹری برائے توانائی مزید پڑھیں

پنجگور میں آل پارٹیز مکران اتحاد کی جانب سے گرینڈ اجلاس اور پریس کانفرنس، مکران بھر میں احتجاج کا اعلان

پنجگور (گدروشیا پوائنٹ) آل پارٹیز مکران اتحاد کی جانب سے پنجگور میں گرینڈ اجلاس اور پریس کانفرنس ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے ڈپٹی آرگنائزر حاجی محمد یاسین زہری کی رہائش گاہ چتکان میں آل پارٹیز مکران مزید پڑھیں

تربت کے عوام کیلئے خوشخبری، رحمت شیرین سوئیٹس اینڈ بیکرز کی دوسری شاخ کا شاندار افتتاح

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تربت کے عوام کیلئے خوشخبری، رحمت شیرین سوئیٹس اینڈ بیکرز کی دوسری شاخ کا شاندار افتتاح، تفصیلات کے مطابق تربت کے عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ معروف اور معیاری مٹھائیوں و بیکری مصنوعات کی پہچان رحمت شیرین سوئیٹس مزید پڑھیں

تربت اور ضلع کیچ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش، موسم خوشگوار

تربت(گدروشیا پوائنٹ)تربت شہر ، تمپ، مند، دشت سمیت ضلع کیچ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی ہیں بارش کے آغاز سے مزید پڑھیں

تربت، لاپتہ افراد کے فیملی کا دوسرے روز بھی احتجاج، شاہراہ بند

تربت(گدروشیاپوائنٹ) تربت ٹو کوئٹہ شاہراہ تجابان کے مقام پر آج دوسرے روز بھی مکمل طور پر بند ہے جس کے باعث تربت سے پنجگور اور کوئٹہ جانے والی مسافر اور مال بردار گاڑیاں مختلف مقامات پر پھنس کر رہ گئیں۔ مزید پڑھیں

کراچی: تبلیغی اجتماع کے لیے الہادی ٹرانسپورٹ کا مکران سے مفت سفری سہولت فراہم کرنے کا اعلان

کراچی (گدروشیا پوائنٹ)کراچی اجتماع کیلئے الہادی ٹرانسپورٹ کا مفت سفری سہولت فراہم کرنے کا اعلان۔ مکران کے معروف سماجی رہنما اور الہادی موورز اینڈ گڈز کے سربراہ لالا فتح علی گورگیج نے کراچی میں ہونے والے دینی اجتماع میں شرکت مزید پڑھیں

گوادر یونیورسٹی میں اسپرنگ 2026 سیشن کے داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

گوادر (گدروشیاپوائنٹ)یونیورسٹی آف گوادر میں اسپرنگ 2026 سیشن کے مختلف انڈرگریجویٹ اور گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ منعقد کیے گئے۔ ان انٹری ٹیسٹس میں بلوچستان کے مختلف اضلاع سے بڑی تعداد میں امیدواروں نے شرکت کی، مزید پڑھیں

چیرمین گوادر بندرگاہ سے آر سی ڈی کونسل گوادر کے نمایندہ وفد کی ملاقات

گوادر( گدروشیا پوائنٹ، نمائندہ عبیداللہ بلوچ) چیرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ سے آر سی ڈی کونسل گوادر کے نمایندہ وفد نے گوادر پورٹ اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گوادر پورٹ سے متعلق مختلف امور سمیت مزید پڑھیں

گوادر، پراہس کنٹرول کمیٹی کا گوادر کے مختلف مارکیٹ بازاروں کا دورہ

گوادر ( گدروشیا پوائنٹ ،نمائندہ عبیداللہ بلوچ) اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر مقامی انتظامیہ کی جانب سے پراہس کنٹرول کمیٹی کے انچارج شکیل بلوچ کی سربراہی میں گوادر کے مختلف مارکیٹ بازاروں کا دورہ، صحت و صفائی ایکساپیری چیزوں مزید پڑھیں