تربت(گدروشیا پوائنٹ) مکران ہائی کورٹ بار کے الیکشن، میں گہما گہمی جار،ی۔ مختلف عہدوں پر امیدوار چیئرمین الیکشن کمیشن مجید شاہ ایڈووکیٹ کے دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کررہے ہیں۔ صدارت کیلئے گوادر سے سعید فیض ایڈووکیٹ اور تربت سے خلیل احمد لہڑی ایڈووکیٹ جبکہ جنرل سیکریٹری کیلئے تربت سے عبدالماجد ایڈووکیٹ اور فنانس سیکرٹری کیلئے گل سمیں نے اپنے اہنے کاغذات نامزدگی جمع کردییے ہیں، اس موقع پر بلوچستان بار کونسل کے رکن جاڑیں دشتی بھی موجود تھے

