ایچ آر سی پی کے اجلاس میں اظہارِ رائے پر پابندیوں کے خلاف اجتماعی مزاحمت کی اپیل

اسلام آباد(گدروشیاپوائنٹ)پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے زیرِ اہتمام ایک راؤنڈ ٹیبل اجلاس میں شرکاء کی ایک بڑی تعداد موجود تھی، جہاں مقررین نے الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کا ایکٹ 2016 (پیکا) اور اس میں مزید پڑھیں

راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 273ویں کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی(گدروشیا پوائنٹ)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز ملٹری، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز (COAS & CDF) کی زیر صدارت جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں 273ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کے آغاز میں مزید پڑھیں

لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز کا جدید کچرا مینجمنٹ منصوبہ، رنگدار کوڑے دان لازمی قرار

لاہور(گدروشیا پوائنٹ) وزیراعلی مریم نوازشریف کا پنجاب میں کچرا ٹھکانے لگانے کا جدید منصوبہ۔ پورے پنجاب میں کچرا جمع کرنے کے لئے بیرون ملک کی طرح رنگدار کو ڑے دان استعمال کرنے کا حکم ۔ تمام بازاروں، شاپنگ مالز، تجارتی مزید پڑھیں

باجوڑ میں وفاقی وزیرِ مملکت مبارک زیب خان کے گھر پر دستی بم حملہ، گاڑی کو نقصان مگر کوئی جانی نقصان نہیں

پشاور (گدروشیا پوائنٹ) باجوڑ میں وفاقی وزیرِ مملکت مبارک زیب خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں وزیر مملکت کی گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان مزید پڑھیں

اسلام آباد: پی ٹی سی ایل کا اعلان, ملک بھر میں 18 گھنٹے تک انٹرنیٹ سروس متاثر رہنے کا امکان

اسلام آباد (گدروشیا پوائنٹ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ملک بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو خبردار کیا ہے کہ زیرِ سمندر کمیونیکیشن نیٹ ورک کے ایک حصے میں مرمتی کام کے باعث 18 گھنٹے تک مزید پڑھیں

اسلام آباد (گدروشیا پوائنٹ) نیپال میں مشتعل مظاہرین نے پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور دیگر سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی۔

کھٹمنڈو/اسلام آباد (گدروشیا پوائنٹ مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال میں حکومت مخالف شدید احتجاج نے تشویشناک رخ اختیار کرلیا۔ مشتعل مظاہرین نے پارلیمنٹ، سپریم کورٹ سمیت متعدد سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم کے پی شرما مزید پڑھیں

کراچی میں لواحقین کا گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کا 34 واں دن داخل، نوجوانوں کی بازیابی کا مطالبہ

کراچی (گدروشیا پوائنٹ) کراچی پریس کلب کے باہر گمشدگیوں کے خلاف لگایا گیا احتجاجی کیمپ اتوار کو اپنے 34ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ لاپتہ نوجوان زاہد علی بلوچ کے والد عبدالحمید بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

تربت: بلوچستان کے مختلف شہروں میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

تربت(گدروشیا پوائنٹ)نوکنڈی میں جامعہ غوثیہ بغدادیہ قادریہ سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت حافظ مفتی احمد رضا قادری اور قاری نوراللہ قادری نے کی۔ ریلی میں عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور پرامن طور مزید پڑھیں

کراچی، ایچ آر سی پی کے زیراہتمام جبری گمشدگیوں کے متاثرین کا دن منایا گیا، متاثرہ خاندانوں کی شرکت

کراچی (گدروشیا پوائنٹ) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے زیر اہتمام کراچی آفس میں جبری گمشدگیوں کے متاثرین کا عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر اجلاس منعقد ہوا جس میں جبری گمشدگیوں کے خاتمے کے مزید پڑھیں

کوئٹہ:حکومت بلوچستان کا بڑا قدم، ’’بینک آف بلوچستان‘‘ کے قیام کا اعلان

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) حکومت بلوچستان نے صوبے کی مالی خود مختاری اور ترقی کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ’’بینک آف بلوچستان‘‘ کے قیام کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سر فراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں مزید پڑھیں