تربت(گدروشیا پوائنٹ)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کیچ اصغر علی اور اسسٹنٹ الیکشن کمشنر اسرار حسین نے جامعہ اشرف المدارس آبسر تربت کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء حافظ عبدالحفیظ مینگل سے خصوصی ملاقات بھی ہوئی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 922 خبریں موجود ہیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ)محکمہ کھیل و یوتھ افیئرز حکومتِ بلوچستان کے زیر اہتمام 26 دسمبر سے شروع ہونے والے مکران ڈویژن اسپورٹس فیسٹیول 2025ء کے خواتین مقابلوں کا افتتاح گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تربت میں ہوا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈپٹی مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) جے یو آئی کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں کا جامعہ اصحاب صفہ میری کا دورہ، جلد عظیم الشان تربیتی ورکرز کنونشن کے انعقاد کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کی مرکزی سپریم کونسل کے رکن کفایت مزید پڑھیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ) محکمہ کھیل و یوتھ افیئرز حکومتِ بلوچستان کے زیر اہتمام مکران ڈویژن اسپورٹس فیسٹیول 2025ء کے سلسلے میں فٹبال، ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن کے فائنل میچز کا انعقاد کیا گیا، جن کے مہمان خصوصی کالج کے پرنسپل مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ)مکران ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے، جہاں صدارتی نشست پر سعید فیض ایڈووکیٹ نے واضح برتری کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ موصول ہونے والے غیر حتمی مگر معتبر نتائج کے مطابق تینوں پولنگ مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت میں حسنِ قرآت کے موضوع پر ایک روح پرور مجلس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت اسکول کے پرنسپل نے خود کی۔ اس موقع پر طلبہ نے قرآن مجید کی منتخب مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل دشت کے مختلف اسکولوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات نے ایف سی جنوبی بلوچستان کے زیر اہتمام ایک بھرپور، معلوماتی اور تفریحی دن گزارا جس میں تعلیمی آگاہی، کھیلوں کے مزید پڑھیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ)محکمہ کھیل و یوتھ افیئرز حکومتِ بلوچستان کے زیر اہتمام مکران ڈویژن اسپورٹس فیسٹیول 2025ء کے فائنل میچز شاندار جوش و جذبے کے ساتھ ایئرپورٹ چوک تربت کے بالی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے۔ گراؤنڈ میں شائقین کی مزید پڑھیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ)نیشنل پارٹی کے کیچ آفس میں شہید ولید صالح بلوچ کی تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارٹی کے سرکردہ رہنما ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں حاجی فدا حسین دشتی، محمد جان دشتی، فدا مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ مقبول انور رند کی شاندار کارکردگی اور مثالی انتظامی خدمات کے اعتراف میں تعریفی ایوارڈ سے نوازا۔ ڈپٹی کمشنر کیچ نے اے ڈی سی کیچ مقبول انور رند مزید پڑھیں
