تربت ،گیراج میں نامعلوم ملزمان نے گرنیڈ پھینک کر فرار،ایک شخص زخمی

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تربت میں ھینڈ گرنیٹ کا حملہ،ایک شخص زخمی۔ تفصیلات کے مطابق تربت صلالہ بازار میں نامعلوم ملزمان نے ایک گیراج میں دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حملے کے نتیجے میں ایک مزید پڑھیں

نواب چنگیز مری نے اپنے بھائی گزین مری کے خلاف اونٹ چوری کرنے کا مقدمہ درج کرلیا

کوھلو(گدروشیا پوائنٹ)نواب چنگیز مری نے گزّین مری کے خلاف اونٹ چوری اور اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔ آمدہ خبروں کے مطابق چنگیز مری نے اپنے بھائی گزین مری سمیت دیگر چھ افراد کے خلاف مقدمہ کوھلو کے کاہان تھانہ میں مزید پڑھیں

حق دوتحریک کا بلیدہ میں پاورشو،سینکڑوں افراد کی شرکت

بلیدہ (گدروشیاپوائنٹ )حق دو تحریک کا بلیدہ میں پاورشو،تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمان اور واجہ حسین واڈیلہ سمیت قیادت کی آمد جلسے میں عوام کی سینکڑوں کی تعداد میں شرکت ، تحریک کی قیادت کا والہانہ استقبال،بارڈر سمیت انتظامی مزید پڑھیں

یونیورسٹٰی آف تربت میں ٹیچرز ڈے کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد،پروفیسرز نے خطاب کیا

تربت(گدروشیاپوائنٹ)یونیورسٹی آف تربت میں اساتذہ کا عالمی دن منایا گیا۔5 اکتوبر 2022 کو یونیورسٹی آف تربت میں اساتذہ کا عالمی دن منایا گیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈین، فیکلٹی آف آرٹس، سوشل سائنسز اینڈ ہیومینٹیز پروفیسر ڈاکٹر عبدالصبور نے مزید پڑھیں

بی این پی عوامی کیچ کی جانب سے یونٹ باڈیزکی تشکیل کا عمل شروع،میر اصغر رند مہمان خاص

تربت(گدروشیاپوائنٹ)بی این پی عوامی نے تنظیم سازی کیلئے کمر کھس لی۔ یونٹ باڈیز کی تشکیل کا عمل جاری۔ تفصیلات کے مطابق بی این پی عوامی ڈسٹرکٹ کیچ کے آرگنائزر خلیل تگرانی کی زیر صدارت یونین کونسل بالیچہ میں میں یونٹ مزید پڑھیں

کِڈز کارنر اسکول اوورسیز تربت کے زیر اہتمام پہلا میگا ایونٹ

تربت(گدروشیاپوائنٹ) کڈز کارنر اسکول اوورسیز کالونی تربت کے زیر اہتمام بوائز ڈگری کالج کے آڈیٹوریم میں پہلامیگا ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اسکول کے طلباء و طالبات اور اُنکے والدین کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت مزید پڑھیں

ثناء بلوچ کی مفتی اعظم بلوچستان مولانا مفتی حبیب احمد نقشبندی کو مبارک

خاران(گدروشیا پوائنٹ) رکن صوبائی اسمبلی و مرکزی رہنما بی این پی ثناء بلوچ نے جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں اپنے پیغام میں کامیاب ریلی اور جلسے کے انعقاد پر مفتی اعظم بلوچستان مولانا مفتی حبیب احمد نقشبندی اور مزید پڑھیں

حق دوتحریک کے خلاف کیچ میں عوامی ریلی،پریس کانفرنس

تربت(گدروشیا پوائنٹ) پاک ایران بارڈرٹریڈرابطہ کمیٹی کیچ کی جانب سے حق دو تحریک بلوچستان کیخلاف اورڈپٹی کمشنرکیچ میجرریٹائرڈ بشیر احمد بڑیچ کے حمایت میں تربت پریس کلب سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ،مین چوک سے دوبارہ پریس کلب میں مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم کیچ کے زیر اہتمام انسداد کرپشن کے حوالے سے تقریب

تربت(گدروشیا پوائنٹ) محکمہ تعلیم کیچ کے زیر اہتمام گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول میںیوم انسداد بدعنوانی کی مناسبت سے تقریب میں منعقد کیا گیا۔ پروگرام میں ضلع کیچ کے مختلف بوائز اور گرلز سکولوں کے طلباءاور طالبات نے کرپشن بعنوان مزید پڑھیں

جے یو آئی کیچ کا اہم اجلاس زیر صدارت خالد ولید سیفی منعقد

تربت(گدروشیا پوائنٹ))جمعیت علماء اسلام کیچ کی مجلس عاملہ کا اجلاس ضلعی امیر خالد ولید سیفی کی صدارت میں مدرسہ اشرف المدارس آبسر میں منعقد ہوا جس میں باہمی ربط اور فعالیت کے ایجنڈے پر تفصیلی گفتگو کی گئی ، اجلاس مزید پڑھیں