تربت،صوبائی اسپیشل سیکرٹری صحت شیہک بلوچ کامکران میڈیکل کالج کا دورہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ/ماجد صمد) صوبائی اسپیشل سیکریٹری صحت بلوچستان شیہک شہداد بلوچ نے جمعرات کے روز مکران میڈیکل کالج تربت کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی، صوبائی کوآرڈینیٹر بی ایچ ایم آئی ایس ڈاکٹر ابابکر بلوچ اور دیگر مزید پڑھیں

تربت: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس، غیرفعال اسکولوں اور اساتذہ کی غیرحاضری پر سخت تشویش

تربت (گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا جس میں ضلع بھر کی تعلیمی صورتحال، اسکولوں کی فعالیت، اساتذہ کی حاضری اور جاری ترقیاتی منصوبوں مزید پڑھیں

کچ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اہم اجلاس، اعلیٰ حکام کی شرکت

تربت(گدروشیا پوائنٹ/ ماجد صمد) ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کیچ کا خصوصی اجلاس بدھ کے روز صوبائی اسپیشل سیکریٹری ہیلتھ بلوچستان شیہک شہداد بلوچ اور ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جبکہ صوبائی وزیر صحت بخت محمد مزید پڑھیں

گوادر: پاکستان کوسٹ گارڈز اور پاک نیوی کی مشترکہ کارروائی، 1250 کلوگرام منشیات برآمد

گوادر(گدروشیاپواہنٹ)گوادر پاکستان کوسٹ گارڈز اور پاک نیوی کی مشترکہ کارروائی بڑی مقدار میں منشیات برآمد، کارروائی کے دوران 1050 کلوگرام چرس اور 200 کلوگرام میتھ (آئس) ضبط کر لی۔ برآمد ہونے والی منشیات کو سمندری راستے سے بیرون ملک اسمگل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کوئٹہ آمد

کوئٹہ(گدروشیاپوائنٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ پہنچیں جہاں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی کابینہ کے اراکین اور اسمبلی ممبران نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر دونوں صوبوں کی قیادت کے مزید پڑھیں

تربت: مطالبات کے حق میں بلوچستان گرینڈالائنس کی احتجاجی ریلی اورمظاہرہ، خواتین سمیت سینکڑوں ملازمین کی شرکت

تربت(گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان گرینڈ الائنس کی مرکزی کال پر تربت میں سرکاری ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا۔ ریلی میں پروفیسرز سمیت مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والی سینکڑوں خواتین ملازمین نے بھی بھرپور مزید پڑھیں

گوادر: بنو قابل پروگرام کے تحت ٹیسٹ کی افتتاحی تقریب, حافظ نعیم الرحمن اور مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی خصوصی شرکت

گوادر(گدروشیاپوائنٹ)الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام بنو قابل پروگرام کے تحت سینیٹر محمد اسحاق کرکٹ اسٹیڈیم گوادر میں ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی جس سے امیر جماعت اسلامی پاکستان مزید پڑھیں

آل پارٹیز مکران کی کال پر اغواء برائے تاوان کےخلاف تربت میں تاریخی احتجاجی ریلی، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

تربت (گدروشیا پوائنٹ) شاہنواز گل رند کے اغواء اور رہائی کے بدلے بھاری رقم طلب کئے جانے کیخلاف ضلع کیچ کے ہزاروں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ آل پارٹیز مکران کی کال پر تربت میں ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی مزید پڑھیں

تربت:مطالبات نہ مانے گئےتو یکم فروری کو پرامن ریلی، 10 فروری سےغیرمعینہ مدت کیلئے دھرنا دیاجائیگا، حق دوتحریک کیچ

تربت(گدروشیاپوائنٹ) حق دو تحریک بلوچستان ضلع کیچ کے صدر صادق فتح، مرکزی وائس چیئرمین حاجی ناصر علی، دیگر نے مشترکہ پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ آپ بخوبی آگاہ ہیں کہ بلوچستان میں روزگار کے مواقع پہلے ہی نہایت محدود مزید پڑھیں

کراچی:بی وائی سی کی پریس کانفرنس روکنے کے لیے کراچی پریس کلب کے باہر ناکہ بندی

کراچی(گدروشیا پوائنٹ) بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر مبنی سالانہ رپورٹ کے اجرا کے سلسلے میں منعقد کی جانے والی پریس کانفرنس کو روکنے کے لیے اتوار کے روز کراچی مزید پڑھیں