مند/تربت: ایف سی حکام مند کی متعلقہ ایرانی حکام سے ملاقات، 15 جنوری تک بارڈر کھولنے کا فیصلہ

مند/تربت(گدروشیا پوائنٹ) ائی جی ایف سی بلوچستان میجرجنرل بلال سرفراز خان کی تشکیل کردہ ٹیم ڈپٹی کمانڈنٹ ملیشیا ونگ کمانڈر 165 کرنل قیصر شارٹ نوٹس پر ایران کے علاقے پشین میں گئے جہاں ایرانی متعلقہ حکام سے سے نیو مند مزید پڑھیں

تربت: آل پارٹیز کیچ کا وضاحتی بیان، علماء کرام سے غیر مناسب الفاظ پر دلی معذرت

تربت(گدروشیا پوائنٹ) آل پارٹیز کیچ کے ترجمان نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز کیچ میں مغویان حسیب یاسین اور شاہ نواز گل کی بازیابی کے لیے منعقدہ جلسہ عام کے دوران مذہبی اسکالرز کے بارے میں غیر مزید پڑھیں

تربت: یونیورسٹی آف تربت میں مستحق طلبہ کے لیے آئی جی ایف سی اسکالرشپس کی تقسیم کی تقریب منعقد

یونیورسٹی آف تربت میں مستحق طلبہ کے لیے آئی جی ایف سی اسکالرشپس تقسیم کرنے کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن، پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کمال احمد، فیکلٹی آف لٹریچر مزید پڑھیں

تربت میں آل پارٹیز کیچ کا مشاورتی اجلاس، 9 جنوری کو اغوا برائے تاوان کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن کا علان

تربت(گدروشیا پوائنٹ)آل پارٹیز کیچ کے کنوینئر نواب خان شمبیزئی کی زیر صدارت اغوا برائے تاوان کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آل پارٹیز کیچ، کیچ مزید پڑھیں

تربت: کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کے چوتھے مرحلے میں ویمن گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں منعقد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ضلعی انتظامیہ کیچ کے زیراہتمام کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کی مختلف سرگرمیاں آج جمعرات کو چوتھے روز بھی پُرمسرت ماحول اور بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ جاری رہیں۔ فیسٹیول کے چوتھے مرحلے میں طالبات کے اسپورٹس مزید پڑھیں

ڈی ایچ او کیچ کا بلیدہ میں گلے کی بیماری ڈیفتھیریا پھیلنے کی اطلاع پر فوری نوٹس، اپنی میڈیکل ٹیم کے ہمراہ ہنگامی دورہ

تربت (گدروشیا پوائنٹ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کیچ ڈاکٹر عبدالرؤف بلوچ نے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ کے دور افتادہ علاقوں ریکو اور ڈمبک اچانک بازار میں گلے کی بیماری (ڈیفتھیریا) پھیلنے کی اطلاع پر فوری نوٹس لیتے ہوئے اپنی میڈیکل مزید پڑھیں

تربت: کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کے ان ڈور گیمز یونیورسٹی آف تربت میں جاری، افسران اور طلبہ کی بھرپور شرکت

تربت(گدروشیا پوائنٹ) کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول 2026 کے تحت یونیورسٹی آف تربت میں دوسرے روز بھی ان ڈور گیمز کے مقابلے جوش و خروش کے ساتھ جاری رہے۔ اس سلسلے میں بیڈمنٹن، شطرنج اور ٹیبل ٹینس کے دلچسپ مقابلوں مزید پڑھیں

مند میں کھلی کچہری کے دوران پارکنگ میں کھڑی میرے قافلے کی گاڑیوں کو دستی بم حملے کا نشانہ بنایا گیا لیکن خوفزدہ نہیں ہونگا، میر فدا حکیم رند

مند(گدروشیا پوائنٹ) مکران کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت میر فدا حکیم رند نے کہا ہے کہ مند میں جاری کھلی کچہری کے دوران اسکول کے سامنے پارکنگ میں کھڑی ان کے قافلے کی گاڑیوں کو دستی بم حملے کا مزید پڑھیں

تربت: کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کا باوقار آغاز

تربت(گدروشیا پوائنٹ)کھیل، فیٹنس امن اور یکجہتی کا خوبصورت امتزاج، ضلعی انتظامیہ کے تحت کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کا شاندار اور کامیاب آغاز۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر تربت میں بارہ روزہ کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کا باوقار مزید پڑھیں

دالبندین:سیاسی و قبائلی رہنما میر یونس گرگناڑی کی سینکڑوں ساتھیوں سمیت بلوچستان نیشنل پارٹی میں شمولیت

دالبندین (گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ چاغی کے صدر محمد بخش بلوچ سینئر نائب صدر سردار عبد الخالق نوتیزی نائب صدر حاجی دین جان مینگل جنرل سیکرٹری مصطفیٰ کمال ریکی ڈپٹی سیکرٹری محمد ہاشم لجہی جوائنٹ سیکرٹری عبد الشکور مندازئی مزید پڑھیں