تربت: یونیورسٹی کیلئے بڑی منظوری فیز-ٹو منصوبہ پاس، 1.93 ارب روپے، ڈیجیٹل لائبریری، سولرائزیشن اور لیب سازوسامان کے لیے خصوصی فنڈز جاری

تربت(گدروشیا پوائنٹ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی خصوصی دلچسپی اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی مثالی قیادت کے باعث یونیورسٹی آف تربت نے اعلیٰ تعلیم کے سفر میں ایک اور اہم مزید پڑھیں

تربت: تربت یونیورسٹی میں انٹرپرینیوریل مائنڈ سیٹ پر آن لائن سیشن، طلبہ کو جدت اور تخلیقی سوچ اپنانے کی ترغیب

تربت (گدروشیا پوائنٹ) یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ مینجمنٹ سائنسز کے زیراہتمام انٹرپرینیوریل مائنڈ سیٹ کے موضوع پر ایک آن لائن سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیشن میں شعبہ مینجمنٹ سائنسز، کیمسٹری، ایجوکیشن، کامرس اور اکنامکس کے طلبہ و مزید پڑھیں

بلیدہ: گورنمنٹ شہید ایوب بلیدئی ڈگری کالج بلیدہ میں والدین، اساتذہ اور طلبہ کا اہم اجلاس

بلیدہ(گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ شہید ایوب بلیدئی بوائز ڈگری کالج بلیدہ میں والدین، اساتذہ اور طلبہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر کالجز مکران ڈویژن پروفیسر برکت اسماعیل بلوچ نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ ان مزید پڑھیں

تربت: ایمان بلوچ کی EU یوتھ پیس اینڈ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت، 85 ممالک کے سامنے بلوچستان کے مسائل اجاگر کیئے

تربت: ایمان بلوچ کی EU یوتھ پیس اینڈ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت، 85 ممالک کے سامنے بلوچستان کے مسائل اجاگر کیئے

تربت(گدروشیا پوائنٹ)85 سے زائد ممالک کے لوگ ایک ہی چھت تلے جمع ہوئے، اور میں اُن میں بطور نوجوان انسانی حقوق کی کارکن اور ماحولیاتی تبدیلی کی وکیل شامل ہونے پر فخر محسوس کرتی ہوں، کیونکہ میں اپنے وطن بلوچستان مزید پڑھیں

مند: میر اصغر رند کی جانب سے ملا فاضل اسپورٹس کلب کو مکمل سولرائزیشن سسٹم فراہم

مند(گدروشیا پوائنٹ) ملا فاضل سپورٹس کلب مند کیلئے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری توانائی میر اصغر رند نے ملا فاضل کلب کو مکمل سولرائزیشن سسٹم فراہم کر دیا۔ کلب کی کابینہ اور ممبران نے پارلیمانی سیکرٹری توانائی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مند: سوراپ بارڈر کی بحالی کا فیصلہ آئی جی ایف سی ساؤتھ بلوچستان میجر جنرل بلال سرفراز خان کی کوششوں کا نتیجہ ہے, میر فدا حکیم رند

مند(گدروشیا پوائنٹ) معروف سیاسی و سماجی رہنما میر فدا حکیم رند نے مند سوراپ بارڈر کی بحالی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ سوراپ بارڈر کی بحالی کا فیصلہ آئی جی ایف سی ساؤتھ بلوچستان میجر جنرل بلال مزید پڑھیں

تربت:کیچ میں کنٹریکٹ بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، تینوں تعلیمی افسران الزامات سے بری ہو کر بحال

تربت (گدروشیاپوائنٹ) محکمہ تعلیم بلوچستان، ضلع کیچ میں کنٹریکٹ بھرتیوں سے متعلق مبینہ بے ضابطگیوں اور بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات مکمل ہوگئیں۔ جس کے بعد ضلع کیچ کے تینوں سینئر تعلیمی افسران کو تمام الزامات سے بری قرار دے مزید پڑھیں

تربت:سینٹرل جیل وارڈن چنگیز امام تین دن سے لاپتہ، اہلخانہ کی شہریوں سے مدد کی اپیل

تربت(گدروشیا پوائنٹ) سینٹرل جیل تربت کے وارڈن چنگیز امام ولد محمد امام تین دن پہلے 11 نومبر کو دوپہر 1 بجے اپنے موٹر سائیکل سےاپنے گھر بگ تربت سے سینٹرل جیل میں ڈیوٹی کیلئے روانہ ہوئے تھے لیکن تربت بازار مزید پڑھیں

تربت:کیچ بار کے زیر اہتمام آئینی و قانونی مسائل پر وکلاء کا مشاورتی اجلاس، 27 ویں آئینی ترمیم پر سخت تحفظات کا اظہار

تربت:کیچ بار کے زیر اہتمام آئینی و قانونی مسائل پر وکلاء کا مشاورتی اجلاس، 27 ویں آئینی ترمیم پر سخت تحفظات کا اظہار

تربت(گدروشیا پوائنٹ)کیچ بار کے صدر مجید شاہ ایڈووکیٹ کی زیر صدارت کیچ بار روم میں 27 وین ترمیم سمیت آئینی و قانونی ایشوز پر نشست کا انعقاد کیاگیا۔ مہمانان گرامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری چنگیز حئی بلوچ ایڈوکیٹ، مرکزی مزید پڑھیں

تربت: شاہی تمپ تا سنیماچوک سڑک کی اونچائی سے علاقہ مکین پریشان، گھروں اور دکانوں میں داخلے میں مشکلات

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تربت میں “روڈ اونچا، گھر نیچا۔ عوام کی قسمت بھی ایسی ہی الٹی سیدھی”۔ تربت کے علاقے شاہی تمپ تا سنیماچوک روڈ کو کشادہ کرکے دوبارہ بلیک ٹاپ کیا جارہا ہے۔ مٹی پھیکنے کا عمل فی الحال کام مزید پڑھیں