تربت: ضلع کیچ میں موسمِ گرما کی پہلی بارش، شہری خوشی سے نہال

تربت(نمائندہ گدروشیا پوائنٹ) تربت سمیت ضلع کیچ کے مختلف علاقوں میں 20 اگست کو موسمِ گرما کی پہلی بارش ہوئی جس نے گرمی اور حبس کی شدت توڑ دی۔ بارش کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا اور شہریوں میں مزید پڑھیں

تربت: یونیورسٹی آف تربت کی اکیڈمک کونسل کا 17واں اجلاس، اہم فیصلوں کی منظوری

تربت(گدروشیا پوائنٹ)یونیورسٹی آف تربت کی اکیڈمک کونسل کا سترھواں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی زیر صدارت ویڈیو کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعدد اہم فیصلے اور اصلاحات کی منظوری دی گئی جن میں: • 2026 مزید پڑھیں

تربت:کوئٹہ سے گوادر مسافر بسوں کی بار بار خرابی، عوام محکمہ ٹرانسپورٹ سے نالاں

تربت (نمائندہ گدروشیا پوائنٹ) کوئٹہ سے تربت اور گوادر جانے والی مسافر بسوں کا خراب ہونا معمول بن گیا ہے۔ آج بھی کوئٹہ سے تربت و گوادر جانے والی المقصود ٹرانسپورٹ کی بس پنجگور اور تربت میں دو مختلف مقامات مزید پڑھیں

تربت: بجلی کی بندش پر انجمن تاجران کا شدید احتجاج، شہید فدا چوک پر دھرنا

تربت(گدروشیا پوائنٹ)تربت شہر کے مین بازار میں بجلی کی مسلسل بندش کے خلاف انجمن تاجران اور دکانداروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے شہید فدا چوک پر دھرنا دے کر مرکزی شاہراہ کو بلاک کر دیا۔ احتجاج میں بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کی پیشگوئی

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ)محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور طوفانی ہواؤں کے پیشِ نظر وارننگ جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے مزید پڑھیں

تربت: مکران ڈویژن میں مون سون شجر کاری مہم 2025 کا باقاعدہ آغاز

تربت (گدروشیا پوائنٹ)مکران ڈویژن میں مون سون شجر کاری مہم 2025 کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن آفس کیچ کے احاطے میں پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

تربت:مکران ایونٹس ڈیکور کا آغاز، شادی، برتھ ڈے اور سماجی تقریبات کیلئے خصوصی ڈیزائنز دستیاب

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ضلع کیچ کی شخصیات اور شہری اب شادی بیاہ، سیاسی، سماجی اور خاندانی تقریبات کی سجاوٹ کیلئے بالکل پریشان نہ ہوں۔ تربت شہر کے علاقے سٹلائیٹ ٹاؤن میں ایئر پورٹ روڈ پر “مکران ایونٹس ڈیکور” کے نام سے ڈیکوریشن مزید پڑھیں

تربت: محکمہ خزانہ کی جانب سے ڈی ڈی اوز کے لیے آن لائن ورکشاپ کا انعقاد

تربت (گدروشیا پوائنٹ) فنانس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ضلع کیچ کے ڈرائنگ اینڈ ڈسبرسنگ آفیسرز (ڈی ڈی اوز) کے لیے ایک روزہ آن لائن ورکشاپ این آر پی ہال تربت میں منعقد ہوئی، جس میں ضلع کے تمام محکموں کے مزید پڑھیں

تربت: تھل سر ہوشاب کے معروف مذہبی پیشوا سید واجہ خداداد انتقال کر گئے

تربت (گدروشیا پوائنٹ) ضلع کیچ کے علاقے تلسر ہوشاب کے معروف مذہبی پیشوا اور روحانی شخصیت سید خداداد کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم، گوادر یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سید منظور احمد، مکران لائبریری کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید مزید پڑھیں