تربت: یونیورسٹی آف تربت کے لئے اعزاز: ہونہارطالب علم میر زنگی کی ’’یوتھ کی اُڑان‘‘ وائی پی ڈی سی فیلوشپ پروگرام میں شاندار کارکردگی

تربت(گدروشیا پوائنٹ)یونیورسٹی آف تربت کے ہونہارطالب علم اور تربت (یونیورسٹی ینگ پیس اینڈ ڈویلپمنٹ کورپس چیپٹر) کے صدر میر زنگی نے قومی نوجوانوں کی تحریک (یوتھ کی اُڑان)کے تحت منعقدہ (وائی پی ڈی سی اسکلز فیلوشپ پروگرام 2025) شاندار کامیابی مزید پڑھیں

تربت: خواندگی،تعلیم اور انسانی ترقی کے فروغ کے لیے تربت یونیورسٹی اور این سی ایچ ڈی میں شراکت داری پر اتفاق،ایم اویوپردستخط

تربت(گدروشیا پوائنٹ)یونیورسٹی آف تربت اور نیشنل کمیشن برائے ہیومن ڈویلپمنٹ (این سی ایچ ڈی) کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے، جس کا مقصد تعلیم اور انسانی ترقی کے فروغ کے لیے مختلف اقدامات میں مزید پڑھیں

تمپ: محکمہ زراعت بلوچستان کا کسان کارڈ متعارف، سبسڈی براہِ راست کسانوں تک پہنچے گی

تمپ (گدروشیا پوائنٹ) محکمہ زراعت بلوچستان نے ضلع کیچ سمیت صوبے بھر کے کسانوں کے لیے “کسان کارڈ” کے اجراء کا اعلان کیا ہے۔ اس کارڈ کے ذریعے رجسٹرڈ کسان اور زمین دار براہِ راست حکومتی سبسڈی اور زرعی مراعات مزید پڑھیں

تربت: تمپ میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تمپ، فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے نواحی علاقے کونشکلات پولیس ایریا میں جمعرات کی شام مغرب سے پہلے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان اکمل ولد صالح محمد مزید پڑھیں

کوئٹہ: کوئٹہ اور تربت کے شہریوں کے لیے خوشخبری، 21 نئی بسیں روٹس پر دوڑنے کو تیار

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ)کوئٹہ اور تربت کے شہریوں کے لیے خوشخبری, حکومت بلوچستان نے سفری سہولیات بہتر بنانے کے لیے ایک اور بڑا قدم اٹھایا ہے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ کے مطابق گرین بس پروجیکٹ کی کامیابی کے بعد مزید 21 مزید پڑھیں

تربت: محکمہ تعلیم کیچ کے ترقی پانے والے کلرکس کے اعزاز میں تقریب

تربت (گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان گرینڈ الائنس کیچ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت میں محکمہ تعلیم کیچ کے اپیکا سے تعلق رکھنے اور ترقی پانے والے کلرکس کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پرتعلیمی شخصیات مزید پڑھیں

حب: آل بلوچستان سندھ بس یونین کا احتجاج، تربت میں بسوں کے داخلے پر نئی پابندیوں کو مسترد

حب(گدروشیا پوائنٹ) یوسف گوٹھ، آل بلوچستان سندھ بس یونین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مکران کے عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے تربت بس سروس کا وقت صبح 8 بجے مقرر کیا ہے مزید پڑھیں

تربت: سوراپ ڈیم سے کم عمر طالبعلم کی مسخ شدہ لاش برآمد

تربت(گدروشیا پوائنٹ)تربت کے علاقے سوراپ میں کم عمر طالبعلم کی مسخ شدہ لاش برآمد ،پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 16 سالہ لعل بخش ولد عبدین سکنہ شاہی تمپ کے نام سے ہوئی ہے جو سید ہاشمی اسکول میں جماعت مزید پڑھیں

گوادر: پانی و بجلی کے سنگین بحران پر جی پی اے ہیڈ آفس میں اہم اجلاس

گوادر (گدروشیا پوائنٹ) گوادر رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ اور چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کی سربراہی میں پانی اور بجلی کے سنگین بحران پر جی پی اے ہیڈ آفس میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

تربت: بلیدہ گلیسر میں فائرنگ سے شہری قتل، لاش برآمد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تحصیل بلیدہ کے علاقے گلیسر میں ایک شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ متوفی کی شناخت بوہیر ولد دلجان سکنہ گلیسر کے نام سے ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ اپنے کھجور کے باغ سے گھر واپس آرہا مزید پڑھیں