تربت: وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن کا اساتذہ کے مسائل پر اکاؤنٹس آفیسر سے ملاقات

تربت(گدروشیا پوائنٹ)وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان ضلع کیچ کے ایک وفد نے ضلعی صدر حاجی مفتی سعید احمد بلوچستان کی سربراہی میں آج 11اگست 2025 کو ضلعی سینئر اکاؤنٹس آفیسر اصغر علی سے ان کے آفیس میں ملاقات کی ہے مزید پڑھیں

تربت:ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کا گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول تربت کا تفصیلی دورہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے گورنمنٹ بوائز ماڈل سکول تربت کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے اسکول کے مختلف کلاسز کا باری باری معائنہ کیا اور طلباء سے ان کے مسائل براہِ راست سنے۔ طلباء مزید پڑھیں

تربت: یوم آزادی کی تیاریوں پر ڈی سی کیچ کی زیر صدارت اہم اجلاس

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی زیر صدارت 14 اگست یوم آزادی کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈی سی آفس تربت میں منعقد ہوا، جس میں تمام سرکاری محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس مزید پڑھیں

تربت:حکومت بلوچستان کا کسان کارڈ اجراء، زمینداروں کو سبسڈی کی سہولت

تربت (گدروشیا پوائنٹ) محکمہ زراعت توسیع کیچ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حکومت بلوچستان نے تمام زمینداروں کے لیے ’’کسان کارڈ‘‘ کا اجراء کردیا ہے، جس کے ذریعے رجسٹرڈ کسانوں اور زمینداروں کو سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

تربت:کلثوم دشتی کی شاندار کامیابی، تربت سمیت بلوچستان کا نام روشن

تربت (گدروشیا پوائنٹ) کلثوم لیاقت علی دشتی جو ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ انہوں نے بلوچستان بھر میں میٹرک امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ کلثوم نے مجموعی طور پر 903 مزید پڑھیں

تربت، بوائز ماڈل ہائی اسکول کے پرنسپل کی صدارت اساتذہ کا اجلاس،تعلیمی امور اور ترقیاتی منصوبوں پر غور

تربت(گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت میں پرنسپل اکبر اسماعیل کی صدارت میں اساتذہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تعلیمی امور اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ پرنسپل اکبر اسماعیل نے اساتذہ مزید پڑھیں

کوئٹہ:BSO بلوچستان میں انٹرنیٹ بندش طلبہ کو تعلیم سے محروم رکھنے کی سازش ہے

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) بلوچ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن (بی ایس او) نے بلوچستان میں جاری انٹرنیٹ بندش کو طلبہ دشمن اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پالیسی ایک منظم سازش کے تحت طلبہ کو تعلیم سے محروم رکھنے کے مترادف مزید پڑھیں

گوادر:ترقیاتی منصوبوں پر کمشنر مکران کی زیر صدارت اہم اجلاس

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)کمشنر مکران کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں اور درپیش مسائل پر اہم اجلاس، تمام محکموں کی تفصیلی بریفنگ کمشنر مکران قادر بخش پرکانی نے ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کے ہمراہ گوادر میں تمام لائن ڈیپارٹمنٹس اور دیگر محکموں مزید پڑھیں

تربت:ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) خواتین کے لیے ڈیجیٹل ٹریننگ کورس مکمل

*ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) تربت میں ڈیجیٹل ٹریننگ کورس کی اختتامی تقریب خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب ایک قدم* ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) اور ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر تربت کے اشتراک سے خواتین کو ڈیجیٹل میدان میں بااختیار بنانے کے مزید پڑھیں

پسنی:تربت اور پسنی کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ، پسنی ٹورنامنٹ چیمپئن

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)ڈی سی گوادر کے تعاون سے جاری آل مکران فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام ہو گیا۔ فائنل میچ آج تربت آبسر اور پسنی مکران کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جس میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ مزید پڑھیں