تربت: شکایات اور احتجاج کے بعد لیویز فورس کا ڈی بلوچ ٹول پلازہ مسمار

تربت(گدروشیا پوائنٹ)انجمن تاجران کیچ اور آل پارٹیز کیچ کی شکایات اور احتجاجی تنبیہ کے بعد لیویز فورس نے ڈی بلوچ کے مقام پر قائم ٹول پلازہ کو مسمار کر دیا۔ اس کارروائی میں لیویز اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر مزید پڑھیں

تربت: یونیورسٹی میں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی یاد میں تقریب

تربت (گدروشیا پوائنٹ) تربت یونیورسٹی میں پاکستان کے یومِ آزادی اور تاریخی “معرکہ حق” کی یاد میں ایک پُروقار تقریب کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ جس کے بعد مقررین نے تحریکِ آزادی مزید پڑھیں

تربت: ٹرانسپورٹرز کا احتجاج، ٹائمنگ پابندی کو غیر عملی قرار دے دیا

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ٹرانسپورٹ کوچز یونین کے نائب صدر رفیق قاضی اور ٹرانسپورٹر نصیر اسماعیل نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ رات کو مسافر بسوں پر پابندی اور کراچی سے تربت شام کو 6 بجے تلارچیک پوسٹ پر مزید پڑھیں

تربت: میئر بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر شہر کی صفائی مہم جاری

تربت(گدروشیا پوائنٹ) میئر میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر شہر میں جاری خصوصی صفائی مہم کو مرحلہ وار مضافاتی علاقوں تک توسیع دی جا رہی ہے۔ چیف آفیسر شعیب ناصر کی زیر نگرانی یہ مہم اس وقت مزید پڑھیں

تربت:خصوصی صفائی مہم کا آغاز ایئرپورٹ چوک سے تختی چوک تک آپریشن جاری

تربت(گدروشیا پوائنٹ)میونسپل کارپوریشن تربت نے شہر میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز کر دیا۔ میئر تربت بلغ شیر قاضی کی ہدایت پر، چیف آفیسر شعیب ناصر کی نگرانی میں یہ مہم ایئرپورٹ چوک سے تعلیمی چوک اور تختی چوک تک مزید پڑھیں

مند: تمپ و مند میں 30 گھنٹے سے زائد بجلی بند، عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

مند(گدروشیا پوائنٹ)ضلع کیچ کی تحصیل تمپ اور مند میں بجلی کی طویل بندش، عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔ مقامی شہریوں اور تاجروں نے نمائندہ گدروشیا پوائنٹ کو بتایا کہ تمپ اور مند میں گزشتہ 30 گھنٹوں سے مزید پڑھیں

تربت:آرٹس اینڈ کلچر گالہ کی تیاریوں کا آغاز، ڈپٹی کمشنر کیچ کی زیر نگرانی اقدامات

تربت (گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر تربت میں آئندہ ماہ منعقد ہونے والے آرٹس اینڈ کلچر گالہ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں یونیورسٹی آف تربت کے کانفرنس روم مزید پڑھیں

تربت: آبسر میں دی وژن سوسائٹی گرائمر اسکول کا قیام، مستحق بچوں کو مفت معیاری تعلیم

تربت(گدروشیا پوائنٹ) مستحق بچوں کیلئے دی وژن سوسائٹی گرائمر اسکول کا قیام۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے آبسر میں تعلیم کے فروغ کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے، جہاں دی وژن سوسائٹی گرائمر اسکول کا قیام عمل مزید پڑھیں

تربت: گومازی میں گولہ گرنے سے 12 سالہ بچہ جاں بحق، تین زخمی ایف سی کی جانب سے ایک وضاحتی بیان

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تمپ کے علاقے گومازی میں پیر کی شام کو نامعلوم سمت سے گولہ ابادی میں گرنے سے ایک 12 سالہ لڑکا محمد بلوچ ولد عبدالغفور جاں بحق جبکہ تین لڑکے زخمی ہوگئے جو مدرسے سے سپارہ اور قرآن مزید پڑھیں

تمپ:گومازی میں مارٹر گولہ آبادی پر گرا، 12 سالہ بچہ جاں بحق

تمپ(گدروشیا پوائنٹ)تمپ کے علاقے گومازی میں آج سوموار کی شام کو نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا مارٹر گولہ آبادی پر گرنے سے تین بچے متاثر ہوئے۔ عینی شائدین اور اہلخانہ کے مطابق زخمی بچوں میں عبداللہ ولد فہد، محمد مزید پڑھیں