تربت (گدروشیا پوائنٹ) کیچ آرٹس فیسٹیول کی رابطہ کمیٹی نے فیسٹیول منیجر التاز سخی کی قیادت میں نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات کی اور انہیں فیسٹیول میں شرکت کی باضابطہ دعوت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 922 خبریں موجود ہیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ) محکمہ داخلہ بلوچستان کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تربت کے علاقے جوسک میں نیا پولیس اسٹیشن قائم کر دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی کیچ کی سفارش پر محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق اب مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) پیدارک کے مقام بانک چڑھائی پر ایک شخص کی لاش برآمد، لاش ٹیچنگ اسپتال منتقل ، شناخت عثمان ولد مقبول سکنہ پیدارک کے نام سے ہوئی ہے۔ فیملی ذرائع کے مطابق عثمان مقبول کو 24 اگست کو تربت مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) کیچ کلچر کمپلیکس کی دیوار سے منسلک سیکورٹی فورسز کی ناکہ پر دستی بم حملہ، 8 افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے سنگانی سر میں کیچ کلچر کمپلیکس کی دیوار کے ساتھ قائم مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ)پنجگور میں مسلح افراد نے معروف ڈاکٹر عزیزاللہ کو ہسپتال کے سامنے سے اغوا کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کی پرایمو گاڑی سمیت دوائیاں بھی چھین کر لے گئے۔ سماجی اور کاروباری شخصیت عباس مراد مزید پڑھیں
تربت (گدروشیاپوائنٹ) آغا خان لیبارٹری کی گلی میں ایک موٹرسائیکل کو آگ لگ گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق موٹرسائیکل اسٹارٹ نہ ہونے پر سوار پلگ کو کرنٹ دے رہا تھا کہ اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ پولیس بھی موقع پر پہنچ مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ)بلوچ وومن فورم (BWF) نے اقوام متحدہ کے جبری گمشدگیوں کے ورکنگ گروپ کے ساتھ ایک انٹرایکٹو سیشن منعقد کیا جس میں بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے سنگین مسئلے کو اجاگر کیا گیا۔ اس موقع پر جبری طور پر مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) پرنسپل بوائز ماڈل ہائی اسکول اکبر اسماعیل کی درخواست سے سٹی پروجیکٹ کے انجینئرز نے سکول کا دورہ کیا۔ پرنسپل نے اُنہیں پانی کے اہم مسئلے پر بریفنگ دی اورماڈل سکول کے پرائمری سیکشن اور ہائی سیکشن کو مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) ایکسیئن ایریگیشن عدیل فیض نے کیچ کور ملکی باغ حفاظتی بند کا تفصیلی دورہ کیا اور علاقے میں پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ ایکسیئن دشت ایریگیشن رضا صمد تھے۔ دورے کے دوران انہوں نے مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) نیشنل پارٹی سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سید واجہ خداداد کے انتقال پر تعزیت۔ تفصیل کے مطابق نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے مرحوم سید واجہ خداداد کے گھر جا کر مزید پڑھیں
