تربت(گدروشیا پوائنٹ) ضلع کیچ کے معزز خاندانوں دشت بلن کے چیئرمین اسحاق ، ملا امیر اور دوسرے فریق ظہور احمد ، سیٹھ بشیر اور ٹھیکیدار مقبول کے خاندانوں کے مابین خوشگوار ماحول میں تاریخی تصفیہ۔ تفصیل کے مطابق بلوچستان کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 922 خبریں موجود ہیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ)ڈسٹرکٹ لائیو اسٹاک آفیسر کیچ ڈاکٹر حنیف بلوچ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مویشیوں کو لاحق عام بیماریوں سے بچاؤ کے لیے دس روزہ ویکسی نیشن کمپین شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) ای ڈی او کیچ اصغر علی کا آر ٹی ایس ایم کے کوآرڈینیٹر علیم بلوچ اور اے ڈی ای او نبی بخش کے ہمراہ مختلف اسکولوں کا دورہ، سکول کے مسائل اور تدریسی عمل کا جائزہ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ)آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین مکران سرکل کی جانب سے کیسکو دفتر کے احاطے میں واپڈا کی نجکاری کے خلاف اور ملازمین کے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کی قیادت مکران سرکل کے مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) علاقہ شاہی تمپ میں باپ بیٹے میں تکرار، بیٹے کی فائرنگ سے باپ زخمی، ایس پی کیچ کی ہدایت پر ملزم بیٹا گرفتار۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقے شاہی تمپ میں ایک معمولی گھریلو جھگڑے نے سنگین مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) چیف جسٹس بلوچستان نے آج تربت میں مختلف کیسز کی سماعت اورجوڈیشل افسران سے گفتگو کی۔ مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی۔عدالت پہنچنے پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کرکے سلامی دی گئی تفصیلات کے مطابق چیف مزید پڑھیں
کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے ایف اے/ایف ایس سی سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ بورڈ حکام کے مطابق اس سال امتحان میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 1 ہزار 193 امیدواروں نے مزید پڑھیں
رژن اسلامی مجلس کیچ کی طرف سے شائع شدہ بلوچی زبان کے معروف شاعر کامران غمگین کے نعت رسول صلی اللہ پر مشتمل مجموعے “قدرتانی عکس” کووفاقی مذہبی امور کی نگرانی میں منعقدہ سیرت النبیؐ کے مقابلہ جات کے موقع مزید پڑھیں
پنجگور (گدروشیا پوائنٹ) سانحہ شاہوانی اسٹیڈیم کوئٹہ کے خلاف آل پارٹیز کی کال پر پنجگور میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ شہر کے تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز، مارکیٹیں اور دکانیں مکمل طور پر بند رہیں۔ ہڑتال کے باعث مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے سابق صدر،سینئر سوشل ایکٹیوسٹ خدابخش قومی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ھے کہ پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان ناصرف صحت کے ملازمین کے حقوق کی جدوجہد کررہی ہے بلکہ بلوچستان مزید پڑھیں
