تربت: ڈی سی بشیر احمد بڑیچ کی کوششوں سے ڈھائی سال کے بعد بلیدہ کے لاپتہ نوجوان فتح معیار بازیاب

تربت (گدروشیا پوائنٹ) ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ کے علاقے گلی کے رہائشی ناکو معیار بلوچ کے بیٹے فتح معیار بلوچ ڈھائی سال کے بعد بازیاب ہوگیا۔ نوجوان کو 14 جون 2023 کو حراست میں لے کر لاپتہ کیا گیا مزید پڑھیں

تربت: مکران میڈیکل کالج کے زیر اہتمام ٹیچنگ ہسپتال میں بلڈ ٹرانسفیوژن پر ہینڈز آن ورکشاپ کا انعقاد

تربت (گدروشیا پوائنٹ) مکران میڈیکل کالج کے زیرِ اہتمام ٹیچنگ ہسپتال تربت میں بلڈ ٹرانسفیوژن پر ہینڈز آن ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں فیکلٹی، ڈاکٹرز، میڈیکل ٹرینی طلباء اور تھیلیسیمیا کیئر سینٹر کے اسٹاف نے شرکت کی۔ ورکشاپ مزید پڑھیں

تربت: کیچ، گوادر اور پنجگور کی بارنے پروفیشنل پینل کے نامزد امیدوارجاڈین دشتی سپریم کورٹ ایڈووکیٹ کی غیرمشروط حمایت کا اعلان کردیا

تربت(گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان بار کونسل کے آئندہ انتخابات 2025 تا 2030 کے حوالے سے مکران ڈویژن کی تینوں بڑی بار ایسوسی ایشنز نے ایک مشترکہ جاری کردہ بیان میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنزکیچ، گوادر اور پنجگور نے متفقہ طور پر مزید پڑھیں

تربت: تربت یونیورسٹی میں ایم فل/ایم ایس اسکالرز کے تحقیقی مقالوں کا کامیاب دفاع، علمی و تحقیقی سفر جاری

تربت (گدروشیا پوائنٹ) یونیورسٹی آف تربت نے علمی اور تحقیقی میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے۔ حال ہی میں مختلف شعبہ جات کے ایم فل اور ایم ایس اسکالرز نے اپنے تحقیقی مقالوں کا کامیاب دفاع کیا۔ مزید پڑھیں

تربت: مین بازار سے لاپتہ دکاندار عبدالطیف کی بازیابی کا مطالبہ، اہلخانہ کا پریس کانفرنس میں احتجاج

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تربت کے مین بازار سے لاپتہ ہونے والے دکاندار عبدالطیف ولد عبدالرحمٰن کے اہلخانہ نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کرکے کہا کہ عبدالطیف جس کی عمر تقریباً چالیس برس مزید پڑھیں

تربت: ایم ایٹ شاہراہ کنچتی دشت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ) دشت کنچتی کراس پر ایم ایٹ شاہراہ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار جاں بحق، متعدد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر تربت سے کراچی جانے والی قومی شاہراہ ایم ایٹ پر سیکیورٹی مزید پڑھیں

تربت: ضلعی انتظامیہ کیچ کا تین روزہ “کیچ کلچرل فیسٹیول” یکم اکتوبر سے شروع ہوگا

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ضلعی انتظامیہ کیچ نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے تین روزہ “کیچ کلچرل فیسٹیول” کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے کیچ کلچر کمپلیکس میں فیسٹیول کمیٹی کے مزید پڑھیں

تربت: یونیورسٹی: تیسرے کانووکیشن کی تیاریوں کے لیے مرکزی کمیٹی کا اجلاس

تربت (گدروشیا پوائنٹ)یونیورسٹی آف تربت کے تیسرے کانووکیشن کے لیے مرکزی کانووکیشن کمیٹی کا پانچواں اجلاس کنٹرولر امتحانات اور کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر عبدالماجد ناصر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈین فیکلٹی آف بزنس اینڈ اکنامکس ڈاکٹر عدیل مزید پڑھیں

تربت: جی ٹی اے کیچ کی جانب سے اکبر علی اکبر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب

تربت(گدروشیا پوائنٹ) جی ٹی اے کیچ کے تحت تنظیم کےمرکزی چیف آرگنائزر منتخب ہونے اور تربت آمد پر اکبرعلی اکبر کےاعزاز میں شاندار استقبالیہ تقریب منعقد، مختلف اسکولوں کےہیڈز نےانہیں اعزازی شیلڈ پیش کرکےاعتماد کااظہارکیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ٹیچرز مزید پڑھیں

پنجگور : پنجگور بار کا اجلاس، جاڈین دشتی ایڈووکیٹ کو مکران و لسبیلہ سیٹ کے لیے مشترکہ امیدوار نامزد

پنجگور (گدروشیا پوائنٹ) پروفیشنل پینل کے امیدوار برائے مکران و لسبیلہ سیٹ ایڈوکیٹ سپریم کورٹ جاڈین دشتی ایڈووکیٹ نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کیچ کے صدر عبدالمجید شاہ ایڈووکیٹ، سابق صدر مکران ہائی کورٹ بار محراب خان گچکی ایڈووکیٹ سپریم مزید پڑھیں