تربت/جیونی: جیونی کراس کے قریب سرف گاڑی میں سوار مسلح افراد کی واردات، تیل بردار گاڑیاں اور نقدی لوٹ لی

تربت/ جیونی(گدروشیا پوائنٹ) جیونی کراس پر مسلح افراد کی واردات، تیل بردار گاڑیاں اور نقدی لوٹ لی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع گوادر کے شہر جیونی بطرف تربت جیونی کراس کے قریب اتوار اور پیر کی درمیانی رات دو مزید پڑھیں

تربت: تربت سمیت ضلع کیچ میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال، تعلیمی ادارے بند، ٹرانسپورٹ معطل

تربت (گدروشیا پوائنٹ) چھ جماعتی اتحاد “تحریک تحفظ آئین پاکستان” بلوچستان کے قائدین کی کال پر آج 8 ستمبر کو تربت شہر سمیت ضلع کیچ بھر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ پہیہ جام ہڑتال کی کال کے سبب ٹریفک مزید پڑھیں

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے جان محمد بلیدی کی زیر صدارت پشتونخوامیپ سیکرٹریٹ میں آل پارٹیز اجلاس منعقد

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ)نیشنل پارٹی کے سابق سیکرٹری جنرل و پارلیمانی لیڈر سینیٹر جان محمد بلیدی کی زیر صدارت پشتونخوامیپ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں آل پارٹیز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پشتونخوامیپ کے ڈپٹی چیئرمین عبدالرؤف لالا، مرکزی جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں

تربت: جمعیت علماء اسلام کیچ کے زیراہتمام مری آباد میں سیرت مصطفی ﷺ کانفرنس

تربت(گدروشیا پوائنٹ)جمعیت علماء اسلام کیچ کی طرف سے مری آباد میں عظیم الشان سیرت مصطفی بیاد 7 ستمبر کانفرنس منعقد ہوا جس میں جمعیت علماء اسلام کے کارکنان سمیت عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی کانفرنس کا آغاز باقاعدہ مزید پڑھیں

تربت: ضلع کیچ سمیت بلوچستان بھر میں دفعہ 144نافذ کیا جاتاہے

تربت(گدروشیا پوائنٹ)محکمہ داخلہ بلوچستان کے حکم کے مطابق صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ اس سلسلے میں ضلع کیچ کے شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کی مکمل پابندی کریں۔ اعلامیے میں مزید پڑھیں

تربت: بلوچستان میں جمہوریت کے نام پر آمریت کو تقویت دی جارہی ہے بی این پی عوامی پریس کانفرنس

تربت(گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی نائب صدر ظریف زدگ نے تربت پریس کلب میں پریجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ آج کے اس پریس کانفرنس کے ذریعے بلوچستان کی عوام سے متوجہ ہیں کہ ہماری سرزمین بلوچستان میں مزید پڑھیں

تربت: قلات، اوستا محمد، گوادر، پسنی سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں یومِ دفاع پاکستان منایا گیا

تربت(گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان بھر میں یومِ دفاعِ پاکستان 6 ستمبر قومی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔ قلات میں پرچم کشائی کی تقریب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ، ایس پی شہزاد اکبر اور دیگر افسران نے کی، ریلی مزید پڑھیں

تربت: بلوچستان کے مختلف شہروں میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

تربت(گدروشیا پوائنٹ)نوکنڈی میں جامعہ غوثیہ بغدادیہ قادریہ سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت حافظ مفتی احمد رضا قادری اور قاری نوراللہ قادری نے کی۔ ریلی میں عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور پرامن طور مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی: ڈومکی محلہ شرقی میں 11 ہزار وولٹ کا کھمبا گر گیا

ڈیرہ مراد جمالی(گدروشیا پوائنٹ)علاقے ڈومکی محلہ شرقی میں تیز ہوا کے باعث 11 ہزار وولٹ کا بجلی کا کھمبا گر گیا ہے۔ کھمبا مین لنک روڈ پر گرنے سے آمدورفت میں رکاوٹ پیدا ہو گئی ہے اور علاقے میں بجلی مزید پڑھیں

تربت: گورنمنٹ بوائز ماڈل اسکول میں یومِ دفاع اور عید میلادالنبی ﷺ کی پروقار تقریب، طلباء کے ملی نغمے و تقاریر

تربت(گدروشیا پوائنٹ)یوم دفاع پاکستان اور جشن عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء، اساتذہ اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ مزید پڑھیں