تربت:پرائس کنٹرول کمیٹی کا تربت بازار کا تفصلی معائنہ، غیرقانونی قیمتوں اور زائدالمعیاد اشیا پر جرمانے

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڈیچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد حنیف کبزئی کے زیرِنگرانی پرائس کنٹرول کمیٹی نے تربت بازار کا تفصیلی دورہ کیا۔ کمیٹی کے انچارج، نیاز احمد،الطاف بلوچ بھی انکے ہمراہ تھے انہوں میڈیکل مزید پڑھیں

تربت:شیحانی بازار میں کلفی فیکٹری پر فائرنگ، مالک جنید مراد بخش زخمی

تربت(گدروشیا پوائنٹ)تربت کے علاقے شیحانی بازار میں واقع ایک کلفی فیکٹری پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں فیکٹری کے مالک جنید مراد بخش زخمی ہوگئے۔ سماجی کارکن جلال غنی کے مطابق مسلح افراد موٹر مزید پڑھیں

تربت:گورنمنٹ بوائز مڈل سکول بہمن کے سالانہ اسپورٹس ویک ہیڈماسٹر عبدالستار کی نگرانی میں جاری

تربت(گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ بوائز مڈل سکول بہمن میں سالانہ اسپورٹس ویک ہیڈماسٹر عبدالستار کی نگرانی میں جاری ہے جس میں طلبہ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ اسپورٹس ویک کے دوران کرکٹ، دوڑ اور والی بال کے دلچسپ مقابلے مزید پڑھیں

تربت: مقتول رحمدل کے اہلخانہ کی اہم پریس کانفرنس،انصاف کا مطالبہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ)مقتول رحمدل ولد فضل کے اہلخانہ نے تربت پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے بیٹے کے قتل کو بے بنیاد الزامات کا نتیجہ قرار دیا اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔ اہلخانہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

تربت: ٹیچنگ ہسپتال میں معذور افراد رجسٹریشن کمیٹی کا ماہانہ اجلاس منعقد

تربت(گدروشیا پوائنٹ)تربت ٹیچنگ ہسپتال میں معذور افراد کی رجسٹریشن کمیٹی کا ماہانہ اجلاس میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹیچنگ ہسپتال کیچ ڈاکٹر عبدالوحید بلیدی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کیچ امتیاز سخی نے خصوصی شرکت کی، مزید پڑھیں

تربت: ٹیچنگ ہسپتال میں شعبۂ چشم میں یاگ لیزر سروس کا باقاعدہ آغاز

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ٹیچنگ ہسپتال نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے شعبۂ چشم میں جدید یاگ لیزر (YAG Laser) پروسیجر کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جو ضلع کیچ اور مکران ڈویژن کے عوام کے لیے آنکھوں کے علاج مزید پڑھیں

تربت: کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول 2026 کی اسکولوں میں تیاریوں کے متعلق اہم اجلاس منعقد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں فیسٹیول کے سیکرٹری التاز سخی اور ڈپٹی سیکرٹری و ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر غفار دشتی نے گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

تربت:آل بلوچستان مرحوم سہیل صالح ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ، ساچان مند بلو نے گدان اسپورٹس خضدار کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ناصر آباد کے ساچان گراؤنڈ میں جاری آل بلوچستان مرحوم سہیل صالح ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ساچان مند بلو اور گدان اسپورٹس خضدار کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں۔ شائقین سے کھچا کھچ بھرے مزید پڑھیں

تربت: یونیورسٹی آف تربت میں بی بی اے پروگرام کے نصاب کی تجدید، بورڈ آف اسٹڈیز کا اہم اجلاس

تربت (گدروشیا پوائنٹ) یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ مینجمنٹ سائنسز کے بورڈ آف اسٹڈیز کا نویں اجلاس شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر غلام جان کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بی بی اے پروگرام کے نصاب کی تیاری اور تجدید مزید پڑھیں

تربت: ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر امتیاز سخی کی زیرِ صدارت معذور افراد کے لیے KUMAK پروگرام پر جامع میٹنگ

تربت(گدروشیا پوائنٹ)آج ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کیچ، امتیاز سخی کی زیرِ صدارت ایک اہم اور جامع میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں معذور افراد کے ڈویژنل کوآرڈینیٹر منصور راز، سوشل ویلفیئر کے تمام تحصیل افسران، فیلڈ اسٹاف، متعلقہ نمائندگان اور مزید پڑھیں