تربت: مین بازار میں رحمت شیرین سویٹس اینڈ بیکرز میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا نقصان

تربت(گدروشیا پوائنٹ)تربت شہر کے مین بازار میں واقع رحمت شیرین سویٹس اینڈ بیکرز میں علی الصبح اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث دکان میں موجود تمام سامان جل کر خاکستر ہو گیا اور لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ پولیس مزید پڑھیں

تربت، مکران ڈویژن میں غیر قانونی پیٹرول پمپس کا انکشاف، رحگزار ایپ پر تفصیلی ریکارڈ موجود نہیں، پمپس کیخلاف کارروائیاں جاری،سرکاری ذرائع

تربت(گدروشیا پوائنٹ) مکران ڈویژن میں غیر قانونی پیٹرول پمپس کا انکشاف، مکران ڈویژن میں رحگزار ایپ پر تفصیلی ریکارڈ موجود نہیں، غیر قانونی پیٹرولیم پمپس کیخلاف کارروائیاں جاری، متعدد سیل، سرکاری ذرائع تفصیلات کے مطابق، مکران ڈویژن (گوادر، کیچ/تربت اور مزید پڑھیں

ڈی سی کیچ بشیر احمد بڑیچ سے سرحدی فیول تجارت اور پٹرول پمپس مالکان پر مشتمل کاروباری وفود کی ملاقات

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے اعجاز احمد جوسکی کی سربراہی میں سرحدی فیول تجارت اور پٹرول پمپس مالکان پر مشتمل کاروباری وفود کی ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے ضلع کیچ مزید پڑھیں

گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کوشقلات میں گولڈن ویک کا شاندار اختتام، فائنل میچ کا انعقاد

تربت(گدروشیاپوائنٹ)گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کوشقلات میں جاری گولڈن ویک کے سلسلے میں فائنل میچ نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوا۔ فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی سابق کونسلر اور علاقے کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت اسماعیل ابراہیم تھے، مزید پڑھیں

ڈی سی کیچ کی زیرصدارت اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کی تیاریوں اور انتظامی امور کا جائزہ اجلاس منعقد

تربت(گدروشیاپوائنٹ) کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول 2026 کی تیاریوں اور انتظامی امور کا جائزہ لینے کیلئے ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی صدارت میں لوکل گورنمنٹ ہال تربت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیسٹیول کے انتظامی مزید پڑھیں

تربت: گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول بہمن میں سالانہ اسپورٹس ویک کے فائنل مقابلے منعقد

تربت (گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول بہمن میں سالانہ اسپورٹس ویک ہیڈماسٹر عبدالستار کی زیرِ نگرانی پرجوش انداز میں جاری ہے۔ آج مختلف کھیلوں کے فائنل مقابلوں میں طلباء نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ آج کے مزید پڑھیں

دشت/تربت: تولگی تا سبدان روڈ کی ابتر حالت، سڑک مکمل طور پر ناقابلِ آمد و رفت

دشت/تربت(گدروشیا پوائنٹ) ضلع کیچ کی تحصیل دشت میں تولگی تا سبدان روڈ کی انتہائی خراب اور ابتر صورتحال نے مقامی آبادی کی مشکلات کو سنگین حد تک بڑھا دیا ہے۔ شکرو سے آگے یہ سڑک مکمل طور پر ناقابل سفر مزید پڑھیں

تربت: بلوچستان گرینڈ الائنس کی ڈی آر اے کے مطالبات پر احتجاجی ریلی، پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

تربت(نمائندگان/گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان گرینڈ الائنس کیچ کے تحت ریلی اور مظاہرہ، الائنس کے ضلعی قائدین کا خطاب تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کے اتحاد ’’بلوچستان گرینڈ الائنس‘‘ کے تحت ڈی آر اے کے مطالبے پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف مزید پڑھیں

تربت:عربک ٹیچر مولانا شفیع محمد کی ریٹائرمنٹ، گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کوشقلات میں پروقار الوداعی تقریب

تربت(گدروشیا پوائنٹ)بروز جمعرات 18 دسمبر 2025 کو گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کوشقلات میں عربک ٹیچر مولانا شفیع محمد کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک شاندار اور پروقار الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں علاقے کی معزز شخصیات، اساتذہ اور مزید پڑھیں

تربت:ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) مند ملیشیا کے زیرِ اہتمام بالیچاہ تمپ میں پروقار جرگے کا انعقاد، سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیات کی شرکت

تربت( گدروشیا پوائنٹ) ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) مند ملیشیا کے زیر اہتمام تمپ کے علاقے بالیچاہ میں ایک پروقار جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈپٹی کمانڈنٹ مند ملیشیا، ضلعی انتظامیہ سے اسسٹنٹ کمشنر تمپ شیہک حیات، مقامی معتبرین مزید پڑھیں