تربت:جنوبی بلوچستان میں غیر قانونی افغانوں کے خلاف کارروائی، 6 ہزار افغانی گرفتار

تربت(گدروشیا پوائنٹ)افغان حکومت کی نااہلی کا خمیازہ، پاکستان میں غیر قانونی افغانیوں کی آمد، ایف سی ساؤتھ بلوچستان نے 6 ہزار افغانیوں کو غیر قانونی سفر پر گرفتار کرکے اپنے ملک سے بےدخل کردیا ہے، گرفتار افغان ملزمان نے بتایاہے مزید پڑھیں

تربت:غلام فاروق میموریل ہسپتال بلیدہ میں خالی آسامیوں پر تحریری امتحان اور انٹرویوز مکمل

تربت(گدروشیا پوائنٹ)غلام فاروق میموریل ہسپتال بلیدہ میں مختلف خالی آسامیوں پر بھرتی کے عمل کے سلسلے میں تحریری امتحان اور انٹرویوز کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر امیدواروں نے ایچ آر کمیٹی کے روبرو امتحان اور انٹرویو میں شرکت مزید پڑھیں

تربت:مکران میڈیکل کالج طلبا کا احتجاج مؤخر، PMA اور اسٹوڈنٹس الائنس کے مذاکرات میں پیش رفت:مکران میڈیکل کالج کے طلبہ اور پی ایم اے کیچ کے مذاکرات کامیاب، مطالبات تسلیم، احتجاج ختم

تربت (گدروشیا پوائنٹ) مکران میڈیکل کالج کے طلبہ اور پی ایم اے کیچ کے درمیان مذاکرات کامیاب، مطالبات تسلیم، احتجاج ایک ہفتے کیلئے موخر. تفصیلات کے مطابق مکران میڈیکل کالج تربت کے طلبہ اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کیچ کی مزید پڑھیں

تربت:ڈی آر اے کے مطالبے پر بلوچستان گرینڈ الائنس کااحتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ، مطالبات کی منظوری کامطالبہ

تربت (گدروشیا پوائنٹ)حکومتِ بلوچستان کی جانب سے بلوچستان کے سرکاری ملازمین کی بنیادی حق ڈی آر اے کے مطالبے پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف بلوچستان گرینڈ الائنس کی مرکزی کال پر صوبے بھر کی طرح تربت میں بھی احتجاج مزید پڑھیں

ڈی سی کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کا ٹریکٹروں کے خلاف کارروائی

تربت(گدروشیاپوائنٹ)ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد حنیف کبزئی نے تربت کیچ کور پل کے بندات کے قریب غیر قانونی طور پر پتھر اٹھانے والے ٹریکٹروں کے خلاف کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران متعدد مزید پڑھیں

ڈی سی کیچ کی خدمات صرف انتظامی نہیں بلکہ انسان دوستی، انصاف اور عوامی اعتماد کی ایک روشن مثال ہیں، سماجی کارکن ابراہیم شیرا

تربت (گدروشیاپوائنٹ)شاپک کے رہائشی سماجی کارکن ابراہیم شیرا نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ جب سے ڈپٹی کمشنر کیچ میجر (ر) بشیر احمد بڈیچ نے ضلع کیچ میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں، عوام کا اعتماد اُن پر روز مزید پڑھیں

تربت، لاپتہ افراد کے فیملی کا دوسرے روز بھی احتجاج، شاہراہ بند

تربت(گدروشیاپوائنٹ) تربت ٹو کوئٹہ شاہراہ تجابان کے مقام پر آج دوسرے روز بھی مکمل طور پر بند ہے جس کے باعث تربت سے پنجگور اور کوئٹہ جانے والی مسافر اور مال بردار گاڑیاں مختلف مقامات پر پھنس کر رہ گئیں۔ مزید پڑھیں

تربت، کیچ اسپورٹس فیسٹیول، تقریب رونمائی فٹبال ٹرافی

تربت ( گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے 12 روزہ کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کے انعقاد کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ کیچ اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح 5 جنوری کو ایک شاندار تقریب کے ساتھ ہوگا مزید پڑھیں

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کا 12 روزہ کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کے انعقاد کا باقاعدہ اعلان

تربت ( گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے 12 روزہ کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کے انعقاد کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ کیچ اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح 5 جنوری کو ایک شاندار تقریب کے ساتھ ہوگا مزید پڑھیں