پسنی(گدروشیا پوائنٹ)پاک اومان اسپتال کی ایمبولینس گزشتہ رات گوادر سے پسنی جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے کے فوری بعد ایک شخص نے واقعے سے متعلق جھوٹی اور گمراہ کن ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی، جس کا مقصد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 403 خبریں موجود ہیں
پسنی ( گدروشیا پوائنٹ)ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے تحصیل پسنی کے دور دراز دیہی علاقے کلانچ میں علاج معالجے کے لیے درکار بنیادی سہولیات کی کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کے لیے ایک ایمبولینس فراہم کر مزید پڑھیں
گوادر(گدروشیا پوائنٹ)بی این پی عوامی کے مرکزی سیکریٹری جنرل سعید فیض ایڈووکیٹ نے گوادر پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے تمام عہدوں اور بنیادی رکنیت سے اجتماعی استعفے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ انہوں مزید پڑھیں
گوادر (گدروشیا پوائنٹ)مولانا ہدایت الرحمن، ایم پی اے گوادر، نے نگوری وارڈ میں غیر رسمی تعلیمی مرکز کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ یہ مرکز محکمہ سوشل ویلفئر تعلیم بالغان و غیر رسمی تعلیم کے زیر نگرانی کام کرے گا۔ افتتاحی تقریب مزید پڑھیں
گوادر( گدروشیا پوائنٹ)اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر مقامی انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق اج پراہس کنٹرول کیمٹی کی ٹیم نے شہر بھر میں اپنے اپریشن جاری رکھا بڑی تعداد میں دوکانوں سے مضر صحت چیزیں۔جیم ۔ شیکر ۔ ماوا مزید پڑھیں
پسنی(گدروشیا پوائنٹ)پبلک ویلفیئر ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن بلوچستان کے مرکزی صدر اور ایس ایس پی پی کے صوبائی آرگنائزر پرویز سفر کی زیر صدارت آج ساچان ہوٹل پسنی میں آل پارٹیز کے لیے ایک اہم ٹی پارٹی اور مشاورتی اجلاس منعقد ہوا. مزید پڑھیں
پسنی(گدروشیا پوائنٹ)پاکستان کوسٹ گارڈز نے کمانڈر 12 کور اور ڈائریکٹر جنرل کوسٹ گارڈز کی خصوصی ہدایت پر غیر قانونی ٹالرنگ کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک اور ٹالر لانچ کو پکڑ لیا۔ ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر کیے مزید پڑھیں
اورماڑہ (گدروشیا پوائنٹ) پاکستان آرمی اورماڑہ کے کرنل جاوید علی اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ڈی ای او) اورماڑہ محمد حنیف نے آج اورماڑہ کے مختلف سرکاری تعلیمی اداروں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری ترقیاتی کاموں، تعمیرات مزید پڑھیں
گوادر(گدروشیا پوائنٹ) گوادر یونیورسٹی کے شعبہِ کامرس کے طلباء و طالبات نے گوادر پورٹ، نارتھ فری زون اور چائنا بزنس سینٹر (CBC) کا مطالعاتی دورہ کیا۔ گوادر پورٹ اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں چیرمین پورٹ سیکرٹریٹ کے کانفرنس روم میں مزید پڑھیں
پسنی(گدروشیا پوائنٹ)خادمِ پسنی لالا سیلانی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پسنی فش ہاربر جیٹی کی مسلسل نظراندازی نے علاقے کی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جبکہ اس کا سب سے بڑا بوجھ مقامی ماہی مزید پڑھیں
