بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات، گوادر دھرنا ختم کردیا گوادر (گدروشیاپوائنٹ) بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ گوادر میں راجی مچی دھرنا ختم، کل بلوچ یکجہتی کمیٹی کا قافلہ تربت روانہ ہوگا۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 403 خبریں موجود ہیں
گوادر ( گدروشیا پوائنٹ) ضلع کے مختلف مقامات پر روز بھر میں 16 دھماکوں کے واقعات ہوئے ہیں. اطلاعات کے مطابق ضلع گوادر کی تحصیل پلیری میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر حملہ سمیت پانچ دھماکوں کے واقعات پیش آئے مزید پڑھیں
کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) الیکشن شروع ہوتے ہی بلوچستان کے مختلف اضلاع بشمول صوبائی دارالحکومت کوئٹہ، کیچ، گوادر، پنجگور، خاران اور کوہلو میں حملوں کی خبرین آنا شروع ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ تربت میں آج صبح آبسر کہدہ یوسف مزید پڑھیں
گوادر (گدروشیا پوائنٹ) گوادر یونیورسٹی نے کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے شعبے میں کمیونٹی سوشل سروس رضاکاروں، ڈاکٹروں، نرسنگ سٹاف اور یونیورسٹی کے طلباءکی طرف سے کئے گئے مثالی کمیونٹی سروس اقدامات کو تسلیم کرنے اور خراج تحسین پیش کرنے مزید پڑھیں
گوادر(گدروشیا پوائنٹ) گزشتہ شام ساڑھے 5 بجے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے نیاآباد سے کالج کا طالب علم محسن حسن ولد ابولحسن سکنہ کمبیل دشت (حال گوادر فقیر کالونی) کو لاپتہ کردیا گیا۔
پسنی (گدروشیا پوائنٹ) حق دو تحریک بلوچستان کے سربراہ اور پی بی 24 گوادر کے امیدوار مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ سرمایہ داروں سے ہے انہوں نے کہا الیکشن کے دن لوگوں کو گھروں سے مزید پڑھیں
پسنی(گدروشیاپوائنٹ)پسنی کے قریب بدوک کے مقام پر ٹرانسپورٹرز نے مکران کوسٹل ہائی وے بلاک کردیا۔ کراچی سے تربت جانے والی کوچ سے نامعلوم کار سوار افراد کا ایک شخص کو اتار کر اپنے ساتھ لے جانے پر ٹرانسپورٹرز کا احتجاجاً مزید پڑھیں
تربت(گدروشیاپوائنٹ)میر کاروان کے خواتین رہنماء مہر بلوچ کی سربراہی میں پسنی وارڈ نمبر 5 میں خواتین کا کارنر میٹنگ منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں خواتین شریک رہے اس موقع پر میر کاروان کی خواتین رہنماء مہر بلوچ نے مزید پڑھیں
گوادر(گدروشیاپوائنٹ)ایس ایس پی گوادر کیپٹن (ر) زویب محسن نے عہدے کا چارج سنبھال لیا زویب محسن گوادر میں ایس ڈی پی او کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں کیپٹن زویب محسن ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ ، ایس پی مزید پڑھیں
پسنی(گدروشیاپوائنٹ)پسنی سینڈ آرٹ سرکل کے آرٹسٹوں سے ملنے اور اُن کا کام دیکھنے جاپان سے آئے ہوئے خواتین سیاحتی طائفہ نے صادق کریم بخش کی رہنمائی میں زرّین کے دلکش ساحل پر ناموَر سینڈ آرٹسٹ حسین زیب، بہار علی گوھر مزید پڑھیں
