جیونی: کوسٹ گارڈ کی جانب سے گورنمنٹ گرلز انٹر کالج جیونی کوتعلیمی و انتظامی سہولیات فراہم، کالج

جیونی (گدروشیا پوائنٹ)گورنمنٹ گرلز انٹر کالج جیونی نے کوسٹ گارڈ کی جانب سے فراہم کیے گئے تعلیمی و انتظامی تعاون پر دلی مسرت اور تشکر کا اظہار کیا ہے۔ کالج انتظامیہ کے مطابق کوسٹ گارڈ نے ادارے کی ضروریات کو مزید پڑھیں

گوادر: حق دو تحریک بلوچستان کے رہنماؤں کی ضلعی افسران سے ملاقات، گنز اور جیونی کے عوامی مسائل پر گفتگو

گوادر (گدروشیا پوائنٹ)حق دو تحریک بلوچستان کے سینیئر رہنماؤں نے گنز اور تحصیل جیونی کے عوامی مسائل کے حل کے لیے گوادر میں ضلعی افسران سے ملاقاتیں کیں۔ یہ ملاقاتیں حالیہ دورۂ گنز و جیونی کے دوران سامنے آنے والے مزید پڑھیں

پسنی: چیئرمین میونسپل کمیٹی نور احمد کلمتی کا لیڈیز مارکیٹ کا دورہ، ترقیاتی منصوبے کا جائزہ

پسنی (گدروشیا پوائنٹ)چیئرمین میونسپل کمیٹی نور احمد کلمتی نے لیڈیز مارکیٹ کا تفصیلی دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی منصوبے کا موقع پر جا کر جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی پسنی فہیم علی مزید پڑھیں

گوادر:آئی جی ایف سی میجرجنرل بلال سرفراز خان کی میر فدا حکیم رند کی رہائشگاہ آمد، انکی ساس کی وفات پر تعزیت

گوادر (گدروشیا پوائنٹ)آئی جی ایف سی ساؤتھ بلوچستان میجر جنرل بلال سرفراز خان نے گوادر میں معروف سیاسی و سماجی رہنما میر فدا حکیم رند کی ساس کے انتقال پر انکے گھر جاکر فاتحہ پڑھی اور تعزیت کا اظہار کیا مزید پڑھیں

پسنی: وائس چیئرمین فہیم علی جوہر کا گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول کا دورہ

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی پسنی فہیم علی جوہر نے کونسلر حامد علی کے ہمراہ گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول اور ماڑی محلہ پسنی کا دورہ کیا۔ اسکول پہنچنے پر ہیڈ ماسٹر سخی داد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے مزید پڑھیں

پسنی: گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ببرشور میں اسپورٹس گالا کے دوسرے روز کھیلوں کی گہماگہمی جاری

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ببرشور میں جاری اسپورٹس گالا کے دوسرے روز کھیلوں کی گہماگہمی اپنے عروج پر رہی۔ فٹبال، کرکٹ اور اسمال ایریاز گیمز کے مختلف مقابلوں میں طلبہ نے بھرپور شمولیت اختیار کی، جبکہ گراؤنڈ میں موجود مزید پڑھیں

گوادر:اسسٹنٹ کمشنر کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی کا مضر صحت اشیاء کے خلاف کارروائی

گوادر( گدروشیا پوائنٹ)اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر مقامی انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق اج بروز بدھ پراہس کنٹرول کیمٹی شکیل بلوچ کی قیادت میں ٹیم نے شہر بھر میں اپنے اپریشن جاری رکھا بڑی تعداد میں دوکانوں سے مضر مزید پڑھیں

پسنی:عوامی شکایات پر میونسپل کمیٹی کی جانب سے شہر بھر میں صفائی مہم کا آغاز

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)شہریوں کی جانب سے گندگی، کچرے کے ڈھیروں اور نکاسی آب کے مسائل کی شکایات موصول ہونے کے بعد میونسپل کمیٹی پسنی نے شہر کے مختلف علاقوں میں جامع صفائی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مہم کا مزید پڑھیں

پسنی: ڈپٹی کمشنر گوادر کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کارروائیاں جاری

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی ہدایات اور اسسٹنٹ کمشنر پسنی خسرو دلاوری کی نگرانی میں پرائس کنٹرول پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ پرائس کنٹرول کمیٹی کے انچارج حسین ابراہیم نے اپنی ٹیم مزید پڑھیں