کوئٹہ: پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن گوادر کے وفد اور ضلعی صدر حاجی قادر جان بلوچ نے صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی سے ملاقات,ڈی آر اے کے متعلق گفتگو

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ)پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان گوادر کے ضلعی صدر حاجی قادر جان بلوچ نے صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی سے ملاقات کی۔ وفد نے بلوچستان بھر کے ملازمین کو اب تک ڈی مزید پڑھیں

گوادر:گھٹی ڈھور ہائی اسکول کے طلباء کا گوادر پورٹ کا مطالعاتی دورہ

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گھٹی ڈھور گوادر کے طلباء نے گوادر پورٹ اور سی بی سی کا مطالعاتی دورہ کیا۔ دورہ چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کی ہدایت پر منعقد کیا گیا، جس کا مقصد طلباء کو بندرگاہ کی مزید پڑھیں

گوادر: گوادر یونیورسٹی میں ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا پہلا اجلاس، تحقیق اور تعلیمی معیار کے فروغ کا عزم

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)یونیورسٹی آف گوادر میں ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا پہلا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر کی زیر صدارت پاک چائنہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرو وائس چانسلر، رجسٹرار، کنٹرولر امتحانات، ڈینز مزید پڑھیں

گوادر:ماوا، گٹکا، شیخار، جے ایم اور مضرِ صحت اشیاء کی فروخت پر مکمل پابندی

گوادر (گدروشیا پوائنٹ)اسسٹنٹ کمشنر گوادر اور پرائس کنٹرول کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم نوٹیفکیشن میں عوام کو آگاہ کیا گیا ہے کہ مضرِ صحت اشیاء خصوصاً ماوا، گٹکا، شیخار جے ایم اور دیگر نقصان دہ مصنوعات کی مزید پڑھیں

گوادر: پراہس کنٹرول کمیٹی کا مارکیٹوں کا دورہ، غیر قانونی عمل پر دوکانیں سیل اور جرمانہ عائد کرنے کی وارننگ

گوادر (گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر کے ہدایت کے مطابق اج بروز بدھ پراہس کنٹرول کمیٹی کے انچارج شکیل احمد اپنے ٹیم کے ساتھ شہر بھر کے ہوٹل مارکیٹ دوکان مر غی فروش مزید پڑھیں

پسنی: ہدایت الرحمان بلوچ نے جدید طرز تعمیر سے بنے 50 بیڈز عمانی گرانٹ ہسپتال کا تفصیلی دورہ

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے جدید طرز تعمیر سے بنے 50 بیڈز عمانی گرانٹ ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ ہسپتال پہنچنے پر سی ای او عمانی گرانٹ ڈاکٹر چاکر ریاض نے ان کا استقبال کیا اور مزید پڑھیں

گوادر: ایس ایس پی ضیاءالحق مندوخیل کی جانب سے پولیس کے آٹھ شہداء کے ورثاء کو مالی امداد فراہم

گْوادر(گدروشیا پوائنٹ) ایس ایس پی گْوادر ضیاءالحق مندوخیل کا گْوادر پولیس کے آٹھ شہداء کے ورثہ کو امداد کی فراھمی ، شہیدوں کے ورثہ نے ایس ایس پی مندوخیل کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

پسنی: پاکستان کوسٹ گارڈز کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مستانی ریک بازار کی مرمت کا اعلان

پسنی (گدروشیا پوائنٹ)12 کور کمانڈر اور ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈز کی خصوصی ہدایت پر آج 4 بٹالین کے کمانڈنٹ لفٹیننٹ کرنل بلال جالپ نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مستانی ریک بازار پسنی کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران مزید پڑھیں

تُربت: ڈی ایس پی فیصل بلوچ کے والد کے انتقال پر صحافیوں اور شخصیات کا ڈنک میں تعزیت

تربت (گدروشیا پوائنٹ) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروےپولیس ضلع گوادر کے ڈی ایس پی فیصل بلوچ کے والد کے انتقال پر وش نیوز ڈسٹرکٹ کیچ کے بیورو چیف اور گدروشیا پوائنٹ چینل کے ڈائریکٹر ماجد صمد، سینئر نمائندہ امجد مراد مزید پڑھیں

اورماڑہ: میونسپل کمیٹی میں کھلی کچہری کا انعقاد، عوامی مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کی یقین دہانی

اورماڑہ(گدروشیا پوائنٹ)اورماڑہ میونسپل کمیٹی ھال میں عوامی مسائل کے حل اور شہریوں سے براہِ راست رابطے کے مقصد سے ایک شاندار کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ اس اہم اجلاس کی صدارت پاکستان آرمی، پاک نیوی اور ضلعی انتظامیہ کے مزید پڑھیں