مند(گدروشیاپوائنٹ)آل مکران شہید ڈپٹی کمشنر زاکر کنر بلوچ ناک آؤٹ فٹبال ٹورنامنٹ مند کا افتتاحی میچ آج شام 17 نومبر 2024 کو مند فٹبال کلب اور گومازی فٹبال کلب کے مابین کھیلا جائے گا. آل مکران شہید ڈپٹی کمشنر زاکر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 922 خبریں موجود ہیں
تربت (گدروشیاپوائنٹ) گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بلوچی بازار آبسر کی ہیڈ مسٹریس میڈم یاسمین نے کونسلر کریم بخش عرف پیارے کے فنڈز سے اسکول کیلئے پانی کی بورنگ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا ہےکہ ہم اس اقدام کو قدر مزید پڑھیں
تربت (گدروشیاپوائنٹ) نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی تمپ زون کا آرگنائزنگ باڈی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمان خاص مرکزی ڈپٹی آرگنائزر سلمان اور اعزازی مہمان مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی ممبر معراج بلوچ تھے۔ اجلاس میں تعارفی نشست، تنظیمی امور، عالمی و علاقائی مزید پڑھیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ) دشت مکسر کے رہائشی لیاقت علی کے اہل خانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ روز لیاقت علی کو سیکیورٹی فورسز نے پوچھ گچھ کی خاطر اپنے کیمپ طلب کیا اور ان کی رہائی کی مزید پڑھیں
تربت گدروشیاپوائنٹ) بلوچی زبان کے مشہور گلوکار سلیم امین کا نیا میوزک گانا “درد ءِ سُروز” ضلع کیچ کے معروف ادبی شخصیت اور شاعر شھداد چاہ سری کے دل کو چھو لینے والے بولوں کے ساتھ، جلد ریلیز ہونے والا مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کیچ کے صدر اکبر علی اکؔبر ، جنرل سکریٹری نسیم اکرم اور پریس سکریٹری خالد مُرید نے اساتذہ کرام و دیگر محکمہ تعلیم کے ملازمین کی مسنگ پوسٹوں کے تمام لوازمات، آرڈرز، نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کوشقلات تربت کے زیراہتمام یوم علامہ اقبال کے مناسبت پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلباء نے بهر پور شرکت کی اور طلباء نے علامہ اقبال کی فکر و فلسفہ پر مزید پڑھیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ) اسٹار پلس گلی میں شدید ٹریفک جام نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ گلی کے دونوں اطراف پارک کی گئی موٹر سائیکلوں اور غیر قانونی طور پر کھڑی بولان گاڑیوں نے سڑک کو تنگ کر مزید پڑھیں
تربت (گدروشیاپوائنٹ) بلیدہ زعمران اور مند کے عمائدین کا مشترکہ مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں علاقے کے سرکردہ شخصیات اور بارڈر سے جڑے افراد نے کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے بارڈر بندش اور علاقائی مسائل پر تفصیلی مزید پڑھیں
تربت (گدروشیاپوائنٹ) تحصیل تمپ کے نامور سماجی شخصیت شے حق نور رند کو بالیچاہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ گزشتہ روز شہیدان بالیچاہ کے ایک کرکٹ میگا میچ کے دوران نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جانبحق ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں
