انجمن تاجران سبزی منڈی یونین کیچ کا اجلاس منعقد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) انجمن تاجران سبزی منڈی یونین کیچ کا اجلاس یونین کے صدر حاجی یونس حمید کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بازارِ مین سبزی منڈی کو سری کہن منتقل کرنے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

سیاسی مداخلت،ایڈہاکزم ، اساتذہ کی شدید کمی ، ایکٹنگ چارجز اور انفراسٹرکچر کی زبوں حالی سے تعلیمی ماحول مذید تنزلی کا شکار ہو رہا ہے، اکبر علی اکبر

تربت (گدروشیاپوائنٹ) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان ضلع کیچ کے صدر اکبر علی اکبر نے مند و تمپ اور کولواہ کے معتبرین سے اپنی الگ الگ ملاقات میں کیچ کے تعلیمی مسائل و مشکلات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف تربت میں ارتھ ڈے 2025 کے حوالے سے شارٹ ویڈیو مقابلے کا اعلان

تربت (گدروشیا پوائنٹ)یونیورسٹی آف تربت کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹ افیئرز گرین یوتھ موومنٹ کلب کے زیراہتمام ارتھ ڈے 2025 کی مناسبت سے یونیورسٹی میں ایک شارٹ ویڈیو مقابلے کا انعقاد کیاجا رہا ہے، جس کا عنوان ہے Fit Future, Fit مزید پڑھیں

ڈی سی کیچ بشیر احمد بڑیچ کا 7 سرکاری ڈاکٹرز سمیت26 ملازمین کی خلاف کارروائی

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ٹیچنگ اسپتال تربت میں ڈاکٹرز سمیت درجنوں ملازمین کی طویل غیرحاضری کی شکایت پر ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے 7 ڈاکٹرز سمیت26 ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

ڈی سی بشیراحمد بڑیچ کی سربراہی میں سبزی منڈی کی نئی جگہ منتقلی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی سربراہی میں سبزی منڈی کی نئی جگہ منتقلی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ، ایس پی راشید زہری بلوچ، چیف آفیسر مزید پڑھیں

میئر تربت کی زیر صدارت اجلاس، ڈپو مالکان اور تیل کے دکانداران کے لیے سخت ہدایات جاری

تربت(گدروشیا پوائنٹ) میونسپل کارپوریشن تربت کے میئر بلخ شیر قاضی کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس انکے دفتر میں منعقد کیا گیا جس میں شہر کے ڈپو مالکان اور تیل کے کاروبار سے وابستہ افراد کے لیے حفاظتی اقدامات اور رجسٹریشن مزید پڑھیں

ڈی سی کیچ بشیراحمد بڑیچ کا میئر تربت بلخ شیر قاضی کے ہمراہ نیو سبزی منڈی کا دورہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے جمعہ کے روز میونسپل کارپوریشن تربت کے میئر بلخ شیر قاضی کے ہمراہ سری کہن کے علاقے میں واقع نیو سبزی منڈی کا دورہ کیا۔ یہ دورہ ضلعی انتظامیہ کی جانب مزید پڑھیں

ڈی سی کیچ بشیر احمد بڑیچ سے لاپتہ افراد کے لواحقین کی ملاقات کی، اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے لاپتہ افراد کے لواحقین نے جمعرات کو ڈی سی آفس تربت میں ملاقات کی، جس میں اپنے پیاروں کی جلد بازیابی کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا گیا۔ ملاقات کے مزید پڑھیں

مند سول سوسائٹی اور یونین کونسل کے چیئرمینز کے وفد کا ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے ملاقات

تربت(گدروشیا پوائنٹ) مند سول سوسائٹی اور یونین کونسل کے چیئرمینز کے ایک وفد حاجی نور احمد رند اور حاجی حنیف رند کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے انکے دفتر تربت میں اہم ملاقات کی۔ وفد میں مزید پڑھیں

ہیلپنگ ہینڈ کی جانب سے یتیم طلباء میں اسکول بیگز تقسیم

تربت(گدروشیا پوائنٹ) فلاحی ادارہ ہیلپنگ ہینڈ کی جانب سے گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول بہمن میں زیر تعلیم یتیم طلباء میں اسکول بیگز تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر ہیڈماسٹر عبدالستار بلوچ اور ادارے کے پروجیکٹ کوآرڈینیٹر عدنان بلوچ نے تقریب مزید پڑھیں