تربت سمیت ضلع کیچ میں ڈی ایس ایل سمیت موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ تاحال نہ ہوسکے

تربت(گدروشیاپوائنٹ)تربت کا جلسہ اور دھرنا رات کو ختم ہوگیاتھا۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ آج بروز ہفتہ کی صبح 10 بجے تربت شہرسے روانہ ہوچکی ہیں لیکن تربت سمیت ضلع کیچ میں ڈی ایس ایل سمیت موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ تاحال مزید پڑھیں

تربت، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے اعزاز میں استقبالیہ جلسہ عام منعقد، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، سمی دین بلوچ اور صبغت اللہ شاہ جی کا خطاب

تربت(گدروشیا پوائنٹ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے اعزاز میں استقبالیہ جلسہ عام تربت شہر کی مرکزی چوک پر منعقد۔ موبائل فون نیٹورک اور انٹرنیٹ بند ہونے کے باوجود ہزاروں خواتین سمیت تقریباً ایک لاکھ سے مزید پڑھیں

الیکشن 2024 کے دوران بلوچستان میں اب تک مختلف حملے، فائرنگ اور واقعات

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) الیکشن شروع ہوتے ہی بلوچستان کے مختلف اضلاع بشمول صوبائی دارالحکومت کوئٹہ، کیچ، گوادر، پنجگور، خاران اور کوہلو میں حملوں کی خبرین آنا شروع ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ تربت میں آج صبح آبسر کہدہ یوسف مزید پڑھیں

مند پولنگ اسٹیشن/ردیدگ، بلو، ملاچات اور تلمب میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوچکی ہے، الیکشن نہیں سلیکشن ہورہی ہے،قاسم دستی

تربت(گدروشیاپوائنٹ)بلوچستان نیشنل الائنس کے امیدوار این اے 259 قاسم دشتی نے مند کے پولنگ اسٹیشن میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے کہاہے کہ جیساکہ آپ سب کے علم میں ہے کہ آج مورخہ 8 فروری کو جنرل الیکشن ہورہے ہیں۔ مزید پڑھیں

70 سے زائد خاندانوں کی نیشنل پارٹی میں شمولیت ملک آباد وارڈ ون وے بن گیا، 8 فروری کو نیشنل پارٹی بھاری اکثریت سے جیت جائیگا،مقررین

تربت(گدروشیاپوائنٹ)حلقہ پی بی 26 اور این اے 259 کے حوالے سے نیشنل پارٹی کی جانب سے تربت کے علاقہ ملک آباد وارڈ میں شمولیتی پروگرام منعقد ہوا۔ جس میں ملک آباد کے درویش خاندان کے 70 فیملیز نے اپنے اپنے مزید پڑھیں

امیدوار فدا حکیم رند کی گاڑی کے قریب دھماکہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ)مند کے علاقہ بلوچ آباد میں پرائمری اسکول کے قریب پی بی 27 سے آزاد امیدوار میر فدا حکیم رند کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سے نشانہ بنایا گیا۔ گاڑی میں امیدوار فدا حکیم خود موجود نہیں مزید پڑھیں

تربت، لاپتہ افراد کے لواحقین کا پانچویں روز بھی دھرنا جاری، شاہراہ بند

تربت (گدروشیا پوائنٹ) لاپتہ افراد کے فیملیز کا ڈی بلوچ کراس پر احتجاجی دھرنا آج پانچویں روز بھی جاری، دھرنے میں21 مارچ 2023 سے لاپتہ عابد وشدل، مارچ 2023 سے لاپتہ عدیل اقبال،21 مارچ 2023 سے لاپتہ جہانزیب فضل، 9 مزید پڑھیں

تربت، مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، تمام کاروباری مراکز بند

تربت (گدروشیا پوائنٹ) لاپتہ افراد کے لواحقین اور بی ایس او کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال، تربت شہر میں تمام کاروباری مراکز آج مکمل بند ہیں۔ واضع رہے لاپتہ افراد کے لواحقین ڈی بلوچ پر دھرنا دئیے مزید پڑھیں

تربت، بی اے پی سب تحصیل زعمران کااجلاس منعقد

تربت(گدروشیاپوائنٹ)بلوچستان عوامی پارٹی سب تحصیل زعمران کا اہم اجلاس آسکانی ہاؤس تربت میں زیرصدارت صغیراحمد زعمرانی منعقد ہوا۔ اجلاس میں حلقہ پی بی 25 میں الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور 8 فروری کے الیکشن کے حوالے سے مزید پڑھیں

سامی مزاکرات کامیاب، ایم ایٹ شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال

تربت(گدروشیاپوائنٹ) لیویز ذرائع کے مطابق سامی میں لاپتہ واحد بخش کے لواحقین اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد سی پیک شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا۔ واضع رہے سامی سے واحد بخش کو مبینہ لاپتہ کرنے مزید پڑھیں