بی ایس او کا ڈی بلوچ اور سامی دھرنے کے حق میں شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان

تربت (پ ر) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون کی جانب سے ڈی بلوچ اور سامی میں جاری لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے کل بروز پیر تربت میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دیتے ہیں۔ تمام مزید پڑھیں

تربت، سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر مالک بلوچ کایعقوب جوسکی کی عیادت

تربت(گدروشیا پوائنٹ) حق دو تحریک حق پرست گروپ کے سربراہ یعقوب جوسکی پر گزشتہ روز سامی دھرنا سے گرفتار، مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا، نشنل پارٹی کے مرکزی صدراور سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ٹیچنگ ہسپتال مزید پڑھیں

مند، پی بی 27 سے آزادامیدوار میرفداحکیم رند کےقافلے پرفائرنگ

تربت (گدروشیا پوائنٹ) مند مکران کے معروف شخصیت اور پی بی 27 سے آزاد امیدوار میر فدا حکیم رند کےقافلے پر فائرنگ، جس سے ان کی گاڑی پر تین گولیاں لگیں، وہ اور ساتھی بال بال بچ گئے، لیویز ذرائع مزید پڑھیں

سامی، سیلابی ریلوں میں پھنسے 9 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا

تربت (گدروشیا پوائنٹ) سامی کیچ کور ندی میں پھنسے 9 علاقہ مکینوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے فرنٹیئر کورپس اور پی ڈی ایم اے نے ریسکیو آپریشن کے دوران ریسکیو کر لیا۔ ریسکیو آپریشن نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پہ مزید پڑھیں

این پی و جے یو آئی کے امیدواروں کا مشترکہ پریس کانفرنس، جے یو آئی کے امیدوار دستبردار

تربت(گدروشیا پوائنٹ) نشنل پارٹی اور جے یو آئی کے امیدواروں کا مشترکہ پریس کانفرنس، حلقہ پی بی 27 دشت سے جے یو آئی کےامیدوار مولانا جاوید نعمانی نیشنل پارٹی کے لالہ رشید دشتی اور پی بی 28 تمپ سے جے مزید پڑھیں

سامی دھرنا چھٹویں روز جاری، رات کو تشدد کرنے کے باوجود سی پیک شاہراہ بدستور بند

تربت(گدروشیا پوائنٹ) سامی بلوچی بازار سے 65 سالہ واحد بخش کو لاپتہ کرنے کے رد عمل میں لواحقین اور علاقہ مکینوں کا آج چھٹویں روز بھی دھرنا جاری ہے۔ مظاہریں نے سی پیک شاہراہ تمام ٹریفک کے لیے بند کردیا مزید پڑھیں

سامی، 5 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے، لواحقین کا ضلعی انتظامیہ سے مدد کی اپیل

تربت(گدروشیاپوائنٹ)سامی کے مقام پر کیچ کور کے سیلابی ریلے 5 افرادکو بہا کر لے گئے جو تاحال لاپتہ ہیں، پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کا عمل فوری شروع کرکے لوگوں کی جان بچائے، مزید پڑھیں

عام انتخابات میں میر اصغر رند اکثریت سے جیت کرکے عوام کے مسائل کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گا،نبیل محمود

تربت(گدروشیاپوائنٹ)پاکستان پیپلز پارٹی تمپ کے سنئیر رہنماء نبیل محمود اور حاجی رحیم کی سربراہی میں عام انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں پی پی تمپ کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں عام مزید پڑھیں