تربت:ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی سربراہی میں پولیو مہم کے کامیاب انعقاد

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی سربراہی میں پولیو مہم کے کامیاب انعقاد اور آئندہ حکمت عملی سے متعلق ڈسٹرکٹ پولیو ایراڈیکیشن کمیٹی DPEC کا اہم اجلاس ڈی سی آفس تربت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صحت انتظامیہ مزید پڑھیں

تربت: مرحوم درمحمد کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کا شاندار فائنل، کیساک ٹیم فاتح

تربت(گدروشیا پوائنٹ)مرحوم درمحمد کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کے شاندار فائنل میچ میں کیساک کرکٹ ٹیم اور شاپک چیلنجرز کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا، جسے شائقین کرکٹ نے بے حد پسند کیا۔ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد کیساک کی ٹیم مزید پڑھیں

تربت: معروف روحانی شخصیات واجہ شے عبدالکریم کے بھتیجے اور واجہ شے موسی کے فرزند شے محمد شیران بلوچ کی شایانِ شان نکاح و پرتکلف کھانے کی تقریب کا انعقاد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) معروف روحانی شخصیات واجہ شے عبدالکریم کے بھتیجے اور واجہ شے موسی کے فرزند شے محمد شیران بلوچ کی شایانِ شان نکاح و پرتکلف کھانے کی تقریب کا انعقاد، سابق وزراء کی شرکت ۔تفصلات کے مطابق مکران ڈویژن مزید پڑھیں

تربت: سابق صوبائی وزیر میر حمل کلمتی کی ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے ملاقات

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے سابق صوبائی وزیر میر حمل کلمتی نے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات معمول کے مطابق دفتر میں ہوئی۔ اس دوران ملاقات میں میر حمل کلمتی کے ہمراہ شے مختار, محمد مزید پڑھیں

تربت: ہائی کورٹ کی زیر تعمیر عمارت کا 99 فیصد کام مکمل، بار ایسوسی ایشن کا دورہ

تربت: ہائی کورٹ کی زیر تعمیر عمارت کا 99 فیصد کام مکمل، بار ایسوسی ایشن کا دورہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ)مکران ھائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری عبدالماجد بلوچ ایڈووکیٹ اور مکران ھائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابقہ صدر محراب خان گچکی ایڈووکیٹ اور کیچ بار ایسوسی ایشن کے سابقہ صدر رستم جان گچکی ایڈووکیٹ اور مزید پڑھیں

تربت:آل پاکستان واپڈا یونین مکران کے تحت سیفٹی سیمینار، چیف کیسکو سید یوسف شاہ، صوبائی صدر حاجی رمضان اچکزئی اور دیگر کا خطاب

تربت(گدروشیا پوائنٹ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (CBA) بلوچستان مکران سرکل کے زیراہتمام ایک روزہ سیفٹی سیمینار بعنوان “ادارے کی ترقی، صارفین کی بہتر خدمت، بجلی چوری کی روک تھام اور دورانِ ڈیوٹی کارکنوں کی جانوں کی حفاظت” مزید پڑھیں

گوادر: میر فدا حکیم رند کا گوادر بار کا دورہ، نومنتخب صدر مکران بار سعید فیض کو مبارکباد

گوادر (گدروشیا پوائنٹ) معروف سیاسی و سماجی رہنما میر فدا حکیم رند نے گوادر بار ایسوسی ایشن کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال بار کے صدر نعیم شریف ایڈووکیٹ* اور وکلاء برادری نے کیا۔ اس موقع پر میر مزید پڑھیں

تربت: ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین کیخلاف سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی عدم اعتماد کی خبریں جھوٹ اور پروپیگنڈا ہیں, خلیل الفت

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ڈسٹرکٹ کونسل کیچ کے چیئرمین کیخلاف سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں سراسر بےبنیاد، جھوٹ اور حقائق کے منافی ہیں۔ چیئرمین کی پوزیشن نہ صرف مستحکم ہے بلکہ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہوچکی ہے انہوں نے مزید پڑھیں

تربت: ڈسٹرکٹ کونسل کیچ میں عدم اعتماد کی افواہیں بے بنیاد، چیئرمین کی پوزیشن پہلے سے بھی مضبوط ہے، چیئرمین ندیم شمبئے زئی

تربت (گدروشیا پوائنٹ) ڈسٹرکٹ کونسل کیچ کے چیئرمین کیخلاف عدم اعتماد کی گردش کرتی سوشل میڈیا کی خبریں جھوٹ اور من گھڑت ہیں، چیئرمین کی پوزیشن پہلے سے بھی مضبوط ہے۔ معروف سیاسی و کاروباری شخصیت چیئرمین ندیم شمبئے زئی مزید پڑھیں

تربت:ڈی سی بشیر احمد بڑیچ اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کامیاب دھرنا ختم، ٹریفک بحال

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ اور مظاہرین کے درمیان ڈپٹی کمشنر آفس میں مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ایم 8 شاہراہ پر دو روز سے جاری دھرنا ختم کردیا گیا اور ٹریفک بحال ہوگئی۔ اس موقع پر ضلع مزید پڑھیں