یوم علامہ اقبال کی مناسبت سے ماڈل ہائی سکول میں تقریب منعقد

تربت (گدروشیاپوائنٹ) گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول تربت میں ایک پروقار تقریب بیاد شاعرِ مشرق علامہ اقبال منعقد ہوا۔ جسکی صدارت پرنسپل اصغرعلی نے کی۔ تقریب میں پرائمری سیکشن، مڈل سیکشن اور ہائی سیکشن کے طلباء نے اپنے اپنے خیالات مزید پڑھیں

علامہ اقبال ڈے کی مناسبت سے بوائز ہال سکول شاپک میں تقریب منعقد

تربت (گدروشیاپوائنٹ) گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول شاپک میں علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا، جس کی صدارت ہیڈ ماسٹر محمد اسلم نے کی۔ اسٹیج کے فرائض جماعت نہم کے طلبہ ندا ندیم اور حازرہ مزید پڑھیں

خاتون سیکرٹری کا مختلف جاری ترقیاتی اسکیمات اور سینٹرز کا دورہ

تربت (گدروشیاپوائنٹ) وویمن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری سائرہ عطاء نے تربت کے مختلف جاری ترقیاتی اسکیمات اور سینٹرز کا دورہ کیا۔ جن میں تختی چوک کے قریب جاری اسکیمات وویمن سینٹر تربت اور ورکنگ وویمن ہاسٹل سری کہن مزید پڑھیں

ایکسیئن ایریگیشن کیچ کی رہائشگاہ پر بم حملہ

تربت(گدروشیاپوائنٹ)محکمہ ایریگیشن کیچ کے ایکسیئن کی سرکاری رہائش گاہ پر آج اتوار کی شام کو نامعلوم موثر سائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ کیا ۔ پولیس کے مطابق بم کمرے کی دیوار پر لگی، دھماکہ کی آواز دور تک مزید پڑھیں

کوئٹہ، محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کا بلیدہ کیلئے ہسپتال کی منظوری

کوئٹہ(گدروشیاپوائنٹ) محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات بلوچستان نے ڈھائی ارب کی لاگت سے بلیدہ کےلئے پچاس بستروں پر مشتمل ایک ہسپتال کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے، جو Semi Autonomous ہوگا, جس کو ایکٹ آف اسمبلی کے تحت بورڈ آف مزید پڑھیں

ڈی سی کیچ اسماعیل ابراہیم کااساتذہ، سکول کمیٹی ہیڈ اورممبران میں چیک تقسیم

تربت(گدروشیاپوائنٹ)ڈسٹرکٹ پروگرام منیجر فیض الرحمان اور دیگر اراکین نے ڈپٹی کمشنر کیچ اسماعیل ابراہیم بلوچ سے ملاقات کی۔ اپنے پروجیکٹ اسکول ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی کہ محکمہ تعلیم کیچ کے سکولوں کو ریپئر کرانے کیلئے مالی امداد مزید پڑھیں

تربت یونیورسٹی کےشعبہ اکنامکس اور آفس آف ریسرچ، او آر آئی سی کے مشترکہ تعاون سے لیکچر سیشن منعقد

تربت (گدروشیاپوائنٹ) تربت یونیورسٹی کے شعبہ اکنامکس اور آفس آف ریسرچ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن ( او آر آئی سی) کے مشترکہ تعاون سے یونیورسٹی کے ویڈیو کانفرنس روم میں لیکچر سیشن منعقد ہوا۔ سیشن کا عنوان تھا ‘سوفٹ ویئر ای مزید پڑھیں

سابق ڈپٹی کمشنر پنجگور شہید ذاکر کنر کی یاد میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اعلان

تربت(گدروشیا پوائنٹ)کوئٹہ ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر، بلوچستان سے پی سی بی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سابق ممبر، ڈائمنڈ کرکٹ کلب آبسر کے صدر مراد اسماعیل نے ڈائمنڈ کرکٹ کلب کے زیراہتمام سابق ڈپٹی کمشنر پنجگور شہید ذاکر مزید پڑھیں

تربت: مکران میڈیکل کالج میں صوبائی تحقیقاتی کمیٹی کی آمد

تربت(گدروشیا پوائنٹ)وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر مکران میڈیکل کالج تربت میں تعلیمی و انتظامی امور کی بہتری اور مسائل کا جائزہ لینے کے لئے ایک تحقیقاتی کمیٹی نے دورہ کیا۔ اس کمیٹی کا مقصد کالج مزید پڑھیں

بلوچستان کے بڑے بڑے سیاسی و قبائلی شخصیات مکران میں ایسا جلسہ نہ کرسکے، جو ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کی،میرمحمد اسلم بلیدی

تربت(گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان کے بڑے بڑے سیاسی قبائلی شخصیات نہ میر غوث بخش بزنجو مکران میں ایسا جلسہ کیا،نہ نواب خیر بخش مری نہ سردار عطااللہ مینگل اور نہ نواب اکبر بگٹی ایسا جلسہ کرسکا جو کل ایک مڈل کلاس سے مزید پڑھیں