نواز شریف اور ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کی ملاقات بلوچستان کیلئے امید کی نئی کرن ہے، میر عطاء اللہ محمد زئی

تربت (گدروشیاپوائنٹ) مسلم لیگ نون بلوچستان کے سینئر نائب صدر میر عطاءاللہ محمد زئی نے اپنے ایک جاری پریس ریلیز بیان میں قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور سربراہ نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک مالک کے ملاقات پر تبصرہ مزید پڑھیں

ڈی سی بشیربڑیچ کی ہدایت پر اے سی شےحق حیات کی زیر صدارت دشت کے تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کا اہم اجلاس منعقد

تربت (گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دشت شےحق حیات بلوچ کی زیر صدارت سب ڈویژن دشت کے تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صحت، تعلیم، زراعت، پی ایچ مزید پڑھیں

اے ڈی ای او محمد اقبال اور ایل سی حاجی محمد یعقوب کا مختلف پرائمری اسکولز کا دورہ

تربت(گدروشیاپوائنٹ)اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تربت محمد اقبال بلوچ اور ایل سی (LC) حاجی محمد یعقوب نے گورنمنٹ پرائمری اسکول بنڈک، گورنمنٹ پرائمری کمیونٹی اسکول پھٹانکہور، گورنمنٹ پرائمری اسکول نوکباد، اور گورنمنٹ پرائمری اسکول ڈھنک کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران مزید پڑھیں

گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کے قیمتی سولر سسٹم چوری

تربت (گدروشیاپوائنٹ) گزشتہ رات نامعلوم چوروں نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کوشقلات میں اسکول کے قیمتی سولر سسٹم پر ہاتھ صاف کر دیا۔ اسکول انتظامیہ کے مطابق چور 300 واٹ کا سولر پینل، انورٹر، بیٹری اور دیگر متعلقہ سامان چوری مزید پڑھیں

مند کے چیئرمینوں کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد

مند(گدروشیا پوائنٹ) ضلع کیچ کی سب ڈویژن مند کے چیئرمینوں کا ایک مشترکہ اجلاس بتاریخ 3 اپریل کو چیئرمین یونین کونسل لبنان محمد شاہو رند کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین یونین کونسل گیاب، حاجی محمد نور،چیئرمین مزید پڑھیں

انجمن فلاح وبہبودشاہی تمپ کے وفد کی ڈاکٹرمحمودگچکی سے ملاقات

تربت گدروشیاپوائنٹ)انجمن فلاح وبہبودشاہی تمپ کے صدرحافظ امین دُرزادہ، جنرل سیکریٹری عنایت اللہ، سینئرممبرزاہدرحیم، شیھک غنی نے ڈاکٹرمحمودگچکی سے ملاقات کیا اور انہیں بی ایچ یوشاہی تمپ میں پوسٹنگ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ ہمیں بہت خوشی ہوئی ہےکہ نئے مزید پڑھیں

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اپنی جدوجہد کے شروع سے لیکر آج تک سخت بات نہیں کرچکی ہیں، وہ لاپتہ افراد کی بازیابی کامطالبہ کررہی ہیں، سابق سینیٹر میر محمد اسلم بلیدی

تربت(گدروشیا پوائنٹ) مکران کے سینئر سیاستدان، سابق صوبائی وزیر وسابق سینیٹر میر محمد اسلم بلیدی نے کہاہے کہ طاقتور حلقوں کی جانب سے سنجیدگی کے فقدان اور زمینی حقائق کے صحیح ادراک نہ ہونے کی وجہ سے بلوچستان کے حالات مزید پڑھیں

تربت کی معروف ادبی شخصیت شہداد چاہ سری کون تھے؟

تربت کی معروف ادبی شخصیت شہداد چاہ سری کون تھے؟ تربت(گدروشیا پوائنٹ/ماجد صمد) صوبائی اسپیشل سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان شیھک شہداد، پی ڈی ایم اے بلوچستان کے صوبائی ایمرجنسی رسپانس آفیسر شاہنواز شہداد کے والد محترم اور ضلع کیچ کی معروف مزید پڑھیں