وی سی جامعہ تربت ڈاکٹر گل حسن کا شاعر و ادیب شہداد چاہسری کی وفات پر انکی رہائشگاہ آمد، فرزندان سے تعزیت کا اظہار

تربت (گدروشیاپوائنٹ) جامعہ تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے بلوچی زبان و ادب کے نامور شاعر و ادیب اور ممتاز سماجی وسیاسی شخصیت شہداد چاہسری کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف تربت کے سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں فارغ التحصیل طلباء کے اعزاز میں شاندار الوداعی تقریب

تربت(گدروشیا پوائنٹ)یونیورسٹی آف تربت کے سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ نے ایک یادگار الوداعی پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں فارغ التحصیل طلباء کو شاندار انداز میں رخصت کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، جس کے بعد طلباء نے مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے جامعہ تربت کے تیسرے وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا

تربت(گدروشیاپوائنٹ)جامعہ تربت کے تیسرے وائس چانسلر کی حیثیت سے پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے عہدہ سنبھال لیا ہے۔ ڈاکٹر گل حسن تعلیمی، تحقیقی اور انتظامی میدان میں 34 سال سے زائد کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

کم عمر ڈرائیورز کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، والدین کو سخت وارننگ

تربت (گدروشیاپوائنٹ) تربت ڈسٹرکٹ پولیس کی جانب سے کم عمر لڑکوں کے شام کے وقت موٹر سائیکل اور کار چلانے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس رجحان کے باعث حادثات میں اضافہ ہو رہا مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیرزبیدہ جلال کا ملک آباد تربت میں واقع جامع مدرسہ دارالتوحید میں مسلح دہشت گردوں کی جانب سے دستی بم حملے کی شدید مذمت

تربت(گدروشیا پوائنٹ)سابق وفاقی وزیرزبیدہ جلال کا ملک آباد تربت میں واقع جامع مدرسہ دارالتوحید میں مسلح دہشت گردوں کی جانب سے دستی بم حملے کی شدید مذمت، زبیدہ جلال نے کہا ہے کہ دینی مدرسے پر حملہ ،اور معصوم بچوں مزید پڑھیں

میئر تربت کا حافظ عبد الحفیظ مینگل کے دعوت پر کہدا لقمان وارڈ کا دورہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ)میونسپل کارپوریشن تربت کے میئر بلخ شیر قاضی نے جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما حافظ عبدالحفیظ مینگل کے دعوت پر کہدہ لقمان وارڈ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کہدہ لقمان وارڈ کے کونسلر مظفر برکت۔اور چیف انسپکٹر مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ،مقتدرہ قوتیں اس غلط فہمی میں نہ رہیں کہ چند عورتیں بچے بیھٹے ہوئے ہیں بلوچ قوم ان عورتوں بچوں کی ساتھ کھڑی ہے، وسیم سفر

تربت (گدروشیاپوائنٹ) متحرک سماجی کارکن وسیم سفر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آواران کے تیرتیج کے رہائشی دل جان کی عدم بازیابی کیخلاف آواران ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے جاری دھرنا کے مظاہرین کو ضلعی انتظامیہ سیکورٹی مزید پڑھیں

تربت، چوری کی انوکھی واردات کے دوران چار دکانوں کو لوٹ لیا گیا

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تربت شہر کی مرکزی چوک سے منسلک ایڈووکیٹ گلی میں پانچ دکانوں کے تالہ توڑ کر ڈکیتی، جن میں پاک نیوز و کتب ایجنسی ، ایزی پیسہ اور جوسک شاپ شامل ہیں، پولیس ملزمان کی تلاش کیلئے چھان مزید پڑھیں

میر فدا حکیم رند نےآل مکران شہید ڈپٹی کمشنر ذاکر کنّر بلوچ ناک آؤٹ فٹبال ٹوورنامنٹ کا افتتاح کرلیا

مند(گدروشیا پوائنٹ) آل مکران شہید ڈپٹی کمشنر ذاکر کنّر بلوچ ناک آؤٹ فٹبال ٹوورنامنٹ کا افتتاح نوورنامنٹ کے بانی میر فدا حکیم رند نے فیتہ کاٹ کر کیا۔ میچ کے مہمان خصوصی میجر ایف سی متین اور حاجی عبدالرزاق تھے۔ مزید پڑھیں

مکران کےیونیورسٹیوں میں مایہ ناز محققین کی وی سی تعیناتیاں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے نیک شگون ہوگا، وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن کیچ

تربت (گدروشیاپوائنٹ) مکران کے تینوں یونیورسٹیوں میں ملک کے مایہ ناز محققین اور ماہرین تعلیم کا بطور وائس چانسلر تعیناتیاں مکران سمیت پورے صوبہ میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ و قومی ترقی کے لئے نیک شگون اور حوصلہ افزا ثابت مزید پڑھیں