کچھ نادان لوگ بلوچوں کے قاتل پی پی پی کو ضلع گوادر کے عوام پر مسلط کردینا چاہتے ہیں،مولانا ہدایت الرحمان

پسنی (گدروشیا پوائنٹ) حق دو تحریک بلوچستان کے سربراہ اور پی بی 24 گوادر کے امیدوار مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ سرمایہ داروں سے ہے انہوں نے کہا الیکشن کے دن لوگوں کو گھروں سے مزید پڑھیں

تربت، اگر ہمارے مطالبات پر سنجیدگی نہیں دیکھائی گئی تو کیچ بھر سے شاٹ روٹس کو بھی بند کیا جائے گا، لاپتہ افراد کے لواحقین کا پریس کانفرنس

تربت (گدروشیا پوائنٹ) ڈی بلوچ کے مقام پر لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ لواحقین نے سی پیک روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے۔دھرنا گاہ سے لاپتہ افراد کے لواحقین نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

بلوچستان نیشنل الائنس کے مرکزی صدر میجر جمیل احمد دشتی کا ناصر آباد کا دورہ

ناصر آباد (گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان نیشنل الائنس کے مرکزی صدر و امیدوار صوبائی اسمبلی PB27 دشت مند میجر جمیل احمد دشتی، بلوچستان نیشنل الائنس کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی PB28 تمپ محمد ایوب، بلوچستان نیشنل الائنس کے نامزد امیدوار برائے مزید پڑھیں

تربت، لاپتہ افراد کے لواحقین کا دوسرے روز بھی دھرنا جاری، شاہراہ بند

تربت: لاپتہ افراد کے فیملیز کا ڈی بلوچ کراس پر احتجاجی دھرنا آج دوسری روز بھی جاری، دھرنے میں21 مارچ 2023 سے لاپتہ عابد وشدل، مارچ 2023 سے عدیل اقبال،21 مارچ 2023 سے لاپتہ جہانزیب فضل، شعیب لیاقت، 9 اپریل مزید پڑھیں

تربت کے صحافیوں نے خون عطیہ کرکے لوگوں کو پیغام دیا

تربت(گدروشیاپوائنٹ)کیچ تھیلسمیا سینٹر کے مرض میں مبتلا بچے آپ کے خون کے عطیہ کا انتظار کر رہے ہیں۔ کیچ تھیلسیمیا سینٹر میں 200 زیادہ بچوں کو مفت خون فراہم کرتا ہے یہ سب لوگوں کی تعاون کا منتظر ہیں ۔ایسے مزید پڑھیں

تربت، بی این پی رہنما میر نذیر احمد بلوچ کا قاسم دشتی سے ملاقات

تربت (گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری میر نذیر احمد بلوچ نے بلوچستان نیشنل الائنس کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور امیدوار برائے قومی اسمبلی NA259 قاسم دشتی سے ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

تُمپ میں سینکڑوں افراد کی حمایت حاجی اکبر آسکانی اور میر یعقوب بزنجو ناقابل شکست بن گئے، جلسہ سے اعلان

تربت(گدروشیا پوائنٹ) یکم فروری کو حلقہ پی بی 28 تمپ کے علاقہ بالیچاہ میں یوسی بالیچہ کے معتبر شخصیت شئے حق نور کی رہائشگاہ پر شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کے مہمان خصوصی بلوچستان عوامی پارٹی کے مزید پڑھیں

ڈی بلوچ دھرنے کی مکُمل حمایت کرتے ہیں، ریاست مطالبات منظور کرے، بصورت دیگر سخت تریں احتجاج کرینگے، ترجمان بی ایس او پجّار تُربت زون

تربت(گدروشیاپوائنٹ)بی ایس او پجّار تُربت زون کے ترجمان یاسر بیبگر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ریاست اپنے ماورائے قانون حرکات سے باز نہیں آ رہی اور آئے روز بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کررہی ہے جس کی وجہ سے مزید پڑھیں