سبی(گدروشیاپوائنٹ)وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان ڈومکی کا میر چاکر رند یونیورسٹی میں ڈی جی بز پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب -بلوچستان بھر کے نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں فنی تربیت دی جارہی ہے، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2170 خبریں موجود ہیں
تربت(گدروشیاپوائنٹ)پولیس ذرائع کے مطابق آج جمعرات کی دوپہر کو زراعت کالونی تربت میں واقع ریجنل الیکشن کمشنر آفس کیچ کے دفتر میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے حملہ کرکے گیٹ کے سامنے سیکورٹی پر معمور تین پولیس اہلکاروں کو یرغمال مزید پڑھیں
اسلام آباد(گدروشیاپوائنٹ)لاپتا افراد کمیشن نے عدالتی حکم پر تفصیلات اٹارنی جنرل کو جمع کرا دیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ کمیشن کے 4 ارکان کی تنخواہ ماہانہ تقریباً 30 لاکھ روپے ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاپتا افراد کمیشن مزید پڑھیں
خاران(نمائندگان گدروشیاپوائنٹ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر ماورائےعدالت قتل، جبری گمشدگیوں، جھوٹی ایف آئی آر واپس نہ لینے، وفاقی حکومت اور اسلام آباد انتظامیہ کی غیر سنجیدگی اور بلوچستان کے پرامن مظاہرین کو ہراساں کرنے کیخلاف خاران شہر سمیت رخشان مزید پڑھیں
تربت(گدروشیاپوائنٹ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کال پر بلوچستان کے شہر تٔربت ،آبسر، کٓلاتٔک،ناصرآباد،بٔلیدہ ،تٔمپ،مند،،دشت بٓل نِگور،کٔھڈان سمیت ضلع کیچ کے مختلف علاقوں میں شٹرڈاﺅن ہڑتال رہی،ہڑتال کے باعث تربت بازارسمیت ضلع بھرکی چھوٹی بڑی تمام مارکیٹس اور بینک بند رہی،ٹریفک معمول کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(گدروشیا پوائنٹ) بلوچ نسل کشی کے خلاف اسلام آباد میں جاری بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے آج بدھ کو دھرنا گاہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ نسل کشی کے خلاف بلوچ مزید پڑھیں
تربت(گدروشیاپوائنٹ)نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام منگل کی شام عظیم الشان شمولیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک نے کہا کہ قوم دوستی اور وطن دوستی کا جو بوجھ ہم نے اٹھایا ہے اسے ایک منزل مزید پڑھیں
تربت(گدروشیاپوائنٹ)گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چاہسر میں سالانہ اسپورٹس ویک کے پروگرام کا افتتاح کیاگیا۔ افتتاحی پروگرام کا آغاز ہائی سکول چاہ سر کے ہیڈماسٹر اللہ بخش حسن دشتی کی زیر سرپرستی منعقد کی گئی۔ بروزِ پیر 4 دسمبر کو پروگرام مزید پڑھیں
تربت(گدروشیاپوائنٹ)پاک ایران کے درمیان سرحدی تجارت کو فروغ دینے اور بارڈر مارکیٹ کو فحال بنانے کے حوالے ایک اہم اجلاس پیر کے روز پاک ایران سرحدی مقام پر منعقد ہوا ۔ اس موقع پر اجلاس میں پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں
تربت(گدروشیاپوائنٹ)بالاچ مولابخش اور شعیب حمید کےماورائے عدالت و قانون قتل، لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور دیگر مطالبات کے حق میں تربت چوک پر آج 3 دسمبر کو گیارہواں روز بھی دھرنا جاری ہے۔ احتجاجی دھرنا میں بلوچ یکجہتی کمیٹی، مزید پڑھیں
