مستونگ، سابق چیئرمین بی ایس او پجار اور دوستوں کا اکرام بلوچ کے والد کی وفات پر تعزیت

مستونگ(گدروشیاپوائنٹ)بی ایس او پجار کے سابق چیرمین ایڈوکیٹ زبیر بلوچ ، صوبائی جنرل سیکریٹری شےمرید رشید بلوچ ، بی ایس او پجار کے سئنیر سنگت نثار بلوچ نے مستونگ میں بی ایس او پجار بلوچستان یونیورسٹی یونٹ سیکریٹری اکرام بلوچ مزید پڑھیں

شہرک میں شہید نسیم جنگیان کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، اہلخانہ محفوظ

تربت (گدروشیا پوائنٹ) ضلع کیچ کے علاقے شہرک میں رات کے وقت نیشنل پارٹی کے شہید رہنما نسیمِ جنگیان کے گھر کے گیٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ فیملی ذرائع کے مطابق رات 2 بجے کے وقت فائرنگ کا مزید پڑھیں

تیرہ گھنٹے سے ٹریفک کی روانی معطل، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

نوکنڈی(گدروشیاپوائنٹ)کوظٹہ تفتان شاہراہ پر تیرہ گھنٹے سے ٹریفک کی روانی معطل ہے زمباد یونین اور کاروباری حلقوں نے قومی شاہراہ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کر رکھا ہے جس سڑک کے دونوں اطراف میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں مزید پڑھیں

تربت میں بی این پی ، باپ، جے یو آئی ش اور جمعیت اہلحدیث کے امیدوارون کا مشترکہ اہم اجلاس ، انتخابی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

تربت(گدروشیا پوائنٹ) پی بی 25 کیچ 1بلیدہ زعمران ہوشاب بی این پی کے امیدوار واجہ شے نزیر احمد بلوچ باپ پارٹی کے امیدوار حاجی عزیز آسکانی جے یو آئی ش کے امیدوار ڈاکٹر اسماعیل بلیدی،جمعیت اہلحدیث کے امیدوار حافظ ناصر مزید پڑھیں

“پرائمری ایجوکیشن عدم توجہی کا شکار “ کے عنوان سے سمینار منعقد کیا جائے گا، اکبر علی اکبر

تربت(گدروشیاپوائن)”پرائمری ایجوکیشن عدم توجہی کا شکار “ کے عنوان سے گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کیچ کے زیراہتمام صوبہ بلوچستان وخاص طور پر ضلع کیچ میں سرکاری پرائمری تعلیم کی زبوں حالی اور سیاسی و انتظامی طور پر عدم توجہی مزید پڑھیں

نوابزادہ میر اسد جان رئیسانی انتقال کر گئے

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) شہید نواب غوث بخش خان رئیسانی کے بیٹے، چیف آف سراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی، نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی، نوابزادہ میر بابو عبدالنبی رئیسانی، نوابزادہ سراج خان رئیسانی کے بھائی، نوابزادہ مزید پڑھیں

سنگ آباد کے رہائشی بہادر چاکر 3 دن جبری گمشدگی کے بعد رہا، سی پیک روڈ پر احتجاج ختم، ٹریفک بحال

تربت (گدروشیا پوائنٹ) سنگ آباد کے رہائشی طالب علم بہادر چاکر بلوچ کو آج تیسرے روز بازیاب کرکے رہا کردیا گیا۔ بہادر کو 3 روز قبل رات کے وقت سنگ آباد میں گھر سے سیکورٹی اہلکاروں نے مبینہ طور پر مزید پڑھیں

طالب علم بہادر چاکر کے فیملی نے دوبارہ سی پیک روڈ بلاک

تربت(گدروشیا پوائنٹ) علاقہ سنگ آباد سے زیرحراست طالبعلم بہادر چاکر کو رہا نہ کرنے کیخلاف فیملی کی جانب سے تجابان کے مقام M8 سی پیک شاہراہ آج 29 جنوری کی صبح سے پھر بند کردیاگیا۔کیچ و گوادر سے جانے والے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے صحافیوں کیخلاف ایف آئی اے کےنوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ میں صحافیوں اور یوٹیوبرز کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے جاری نوٹسز پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں کو مزید پڑھیں