ڈی جی بز پروگرام کی افتتاحی تقریب، نگران وزیراعلی بلوچستان کا خطاب

سبی(گدروشیاپوائنٹ)وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان ڈومکی کا میر چاکر رند یونیورسٹی میں ڈی جی بز پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب

-بلوچستان بھر کے نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں فنی تربیت دی جارہی ہے، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی

کوئٹہ، سبی ، ژوب اور لورالائی میں فری لانس ڈیجیٹل پروگرام کا آغاز کردیا گیا، نگراں وزیر اعلٰی میر علی مردان خان ڈومکی

-نوجوان افرادی قوت کو فنی تربیت کی فراہمی سے بہتر نتائج اخذ کیے جاسکتے ہیں، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان

-نوجوانوں کی مثبت سمت میں رہنمائی اور مواقعوں کی فراہمی ضروری ہے ، نگراں وزیر اعلٰی میر علی مردان خان ڈومکی

-اسکلز ڈویلپمنٹ کی افادیت، اہمیت وقت کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے، نگراں وزیر اعلٰی میر علی مردان خان ڈومکی

-نگراں صوبائی حکومت نے بلوچستان کے نوجوانوں کی فنی تربیت کے حوالے سے موثر اقدامات اٹھائے ہیں ، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان

-جلد ہی بلوچستان کے نوجوانوں کا کردار ملک بھر میں نمایاں نظر آئے گا ، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی

-نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے میر چاکر رند یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کے طلبہ و طالبات میں اسکالر شپس کے چیکس تقسیم کئے۔