بالاچ بلوچ کی مبینہ جعلی مقابلے میں قتل کیخلاف ساتویں روز بھی دھرنا، جنازہ اور تدفین کی گئی

تربت(گدروشیاپوائنٹ)تربت کے علاقہ آبسر کے رہائشی نوجوان بالاچ بلوچ ولد مولا بخش کی سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مبینہ جعلی مقابلے میں قتل کیخلاف بلوچستان کے شہر تربت کے مرکزی چوک پر آج ساتویں روز بھی دھرنا جاری رہا اوربلوچ مزید پڑھیں

بالاچ بلوچ کی میت کیساتھ لواحقین اور بی وائی سی کی جانب سےچھٹے روز بھی دھرنا جاری ہے

تربت(گدروشیاپوائنٹ)تربت کے نوجوان شہید بالاچ بلوچ کی میت کیساتھ لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بلوچستان کے شہر تربت کی مرکزی چوک پر آج چھٹے روز بھی دھرنا جاری ہے، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں نے خطاب کرتے مزید پڑھیں

بارکھان گرلز کالج کی غیر فعالیت اور انتظامیہ کی نااہلی طالبات کو تعلیم سے محروم کر رہی ہے۔ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

کوئٹہ(گدروشیاپوائنٹ)بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بارکھان گرلز کالج کی مہینوں سے بندش اور انتظامیہ کی نااہلی بلوچ قوم کو تعلیم سے دور رکھنے کی پالیسیوں کا تسلسل ہے، ضلع مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فی الفور باعزت رہائی کا مطالبہ،مظاہرین

تحریک نوجوانان اتحاد دالبندین کے زیراہتمام ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے دالبندین بازار میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی شرکاء کے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز تھے مختلف شاہراہوں پر گشت کرنے کے امریکہ کے خلاف اور مزید پڑھیں

ہم قبائلی اور پر امن لوگ ہیں ہمارا کسی کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں،پریس کانفرنس

دالبندین (گدروشیاپوائنٹ)گردی جنگل کے رہائشی قبائلی معتبرین سردار علی احمد محمد حسنی حاجی صالح محمد محمد حسنی محمد خان محمد حسنی اللہ نظر محمد حسنی محبوب محمد حسنی اور دیگر نے دالبندین پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی بی این پی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر غفور بلوچ سے ملاقات

تربت(گدروشیاپوائنٹ)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و ضلعی آرگنائزر ڈاکٹر عبدالغفور بلوچ سے اُن کے آفس میں ملاقات کی، ملاقات میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مزید پڑھیں

شہدا کو اس لئے یاد کرتے ہیں کیونکہ شہدا آچھے کردار کے مالک رہےہیں،مقررین

پنجگور(گدروشیاپوائنٹ)بلوچستان نیشنل پارٹی پنجگور کے زیر اہتمام بیاد شہید اسلم جاں گچکی اور چیرمین منظوربلوچ تعزیتی ریفرنس پنجگور پریس کلب میں منعقد ہوا تعزیتی ریفرنس میں جمعیت علماء اسلام , یشنل پارٹی, بی این پی عوامی پاکستان مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

کلی کوئی خان کے لیے پختہ سڑک کی تعمیر کے لیے فنڈز جاری کئے اور قبائلیت کی بنیاد پر اپنے آدمی میر احمد کو سڑک کی تعمیر کا ٹھیکہ دیا مذکورہ ٹھیکیدار کے پاس تعمیراتی مشینری دستیاب نہیں،یونین کونسل صدر

دالبندین(گدروشیاپوائنٹ)پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر و یونین کونسل صدر تھری دالبندین کے جنرل کونسلر حاجی عبدالرحمان ریکی نے پریس کلب دالبندین میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ انہوں نے ہر وقت اپنے عوام کے حقوق مزید پڑھیں

محکمہ ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین کا پنشن کی عدم ادائیگی پر محکمہ ریلوے کے خلاف نیشنل بینک کے سامنے مظاہرہ، ریلوے حکام کو ادائیگی کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

نوکنڈی(گدروشیاپوائنٹ/ظفر بلوچ)نوکنڈی کے پچاس مرد اور 30کے قریب خواتین ریٹائرڈ ملازمین کا نام مئی کے مہینے کے پنشن لسٹ میں شامل نہ کرنے پر ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین نے نیشنل بینک کے سامنے مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہریں نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں