اوست ویلفئیر آرگنایزیشن بلوچستان کا پانچ سالہ کارکردگی پر تفصیلی رپورٹ

تربت(گدروشیاپوائنٹ)اوست ویلفئیر آرگنایزیشن بلوچستان ہر رنگ و نسل زات و پات سے بالاتر اور انسانی ہمدردی کے جزبہ سے سرشار ایک منظم فلاحی ادارہ ہے بطور فلاحی ادارہ اوست ویلفیئر آرگنائزیشن اپنے محدود وسائل سے بلوچستان میں غریب و مستحق مزید پڑھیں

تحریک کیچ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کی صورت جائے گی، ہم جلد کیچ سے نکلنے کی تاریخ کا اعلان کرینگے اور تب تک دھرنا یہی پر جاری گا۔ افرادی ہمراداری کےساتھ ہمیں رسورسز کیلئے بھی آپ سب کاتعاون درکار ہے،بلوچ یکجہتی کمیٹی کی پریس کانفرنس

تربت(گدروشیاپوائنٹ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کیچ کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تربت میں بلوچ نسل کشی اور سی ٹی ڈٰی کی جانب سے فیک انکاؤنٹرز کے خلاف جاری دھرنے کا دسواں دن ہے۔ یہ دھرنا صرف شہید بالاچ مزید پڑھیں

کیساک اور تنک کولواہ کی بی ایچ یو کی فعالیت پر کام کررہے ہیں انہیں بھی جلد مکمل فعال کیا جائے گا،ڈی ایچ او کیچ

تربت(گدروشیاپوائنٹ)ڈی ایچ او کیچ ڈاکٹر ابابگر بلوچ نے دشت کے علاقے کوہک میں تعمیر شدہ بی ایچ یو کا جائزہ لیا ۔ ڈی ایچ او نے کہا کہ ایک ہفتے کے اندر بی ایچ یو کوہک کو فعال کیا جائے مزید پڑھیں

ڈگری کالج دالبندین کے ہونہار طالب علم ندیم مسیح کے اعزاز میں بولان بلڈ بینک میں چائے پارٹی کا اہتمام اور خصوصی شیلڈ پیش

دالبندین(گدروشیاپوائنٹ)بولان بلڈ بینک دالبندین کے چیئرمین محمد بخش بلوچ اور سماجی ورکر و بولان بلڈ بینک دالبندین کے رضا کار افتخار ماندائی کی طرف سے حال ہی میں رخشان ڈویژن کی سطح پر نوشکی میں نیب کی طرف سے اینٹی مزید پڑھیں

تربت، سیکریٹری سی اینڈ ڈبلیو قمبر دشتی نے مختلف سائٹس پرجاری ترقیاتی منصوبوں کامعائنہ

تربت(گدروشیاپوائنٹ)بلوچستان کےسیکریٹری مواصلات اور تعمیرات قمبر دشتی کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس کمشنر مکران آفس تربت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف انجینئر بلڈنگ فیض بلوچ ، چیف انجینئر روڈ اقبال کانسی، ایس ای بی اینڈ آر (بلڈنگ) مکران ڈویژن مزید پڑھیں

پسنی، فش ہاربر اتھارٹی پسنی کے ملازمین اپنے تنخواہیں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں

پسنی(گدروشیاپوائنٹ)فش ہاربر اتھارٹی پسنی کے ملازمین نے اپنے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف آج دوسرے روز بھی احتجاج کیا۔ ملازمین نے فش ہاربر جیٹی پر جمع ہوکر حکومت اور فناس کی جانب سے ان کے ساتھ ہونے والے سلوک مزید پڑھیں

عالمی دن کا منانے کا مقصد عوام میں ایڈز سے متعلق شعور پیدا کرنا ہے،ڈی ایچ او کیچ ڈاکٹر ابابگر بلوچ

تربت(گدروشیاپوائنٹ)عالمی دن برائے ایڈز کے موقعے پر پی پی ایچ آئی کے زیر اہتمام سمینار ٹیچنگ ہسپتال تربت میں منعقد ہو ۔ سیمنار کے مہمان خاص ڈی ایچ او کیچ ڈاکٹر ابابگر بلوچ تھے جبکہ سیمنار میں ایم ایس ٹیچنگ مزید پڑھیں

بلوچستان نیشنل پارٹی بلوچ قومی بقاء ننگ و ناموس کی حفاظت اور استحصالی قوتوں کے سامنے ہر سیاسی و جمہوری جدوجہد کرنے والی بلوچستان کی ماس ترجمان جماعت ہے، ورکرز کنونشن بی این پی

تربت(گدروشیاپوائنٹ)بلوچستان نیشنل پارٹی کیچ کے زیر اہتمام سرکٹ ہاوس ہال تربت میں عظیم الشان ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا. ورکرز کنونشن سی ای سی ممبر و ضلعی آرگنائزر ڈاکٹر عبدالغفور بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا. ورکرز کنونشن کے مزید پڑھیں

محکمہ صنعت ضلع کیچ کے زیراہتمام شروع کیئے جانے والے سیلز شاپ اسمال انڈسٹری کے ویب سائٹ کاافتتاح

تربت(گدروشیاپوائنٹ)کمشنر مکران ڈویژن سعید احمد عمرانی نے محکمہ صنعت ضلع کیچ کے زیر اہتمام شروع کیئے جانے والے سیلز شاپ اسمال انڈسٹری کے ویب سائٹ کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر محکمہ انڈسٹری کیچ کے ڈپٹی ڈائریکٹر فہد رحیم بلوچ اور مزید پڑھیں

مکران کے لاپتہ افراد کے فیملیز کیمپ میں آکر اپنے پیاروں کی نام اور ڈیٹا فراہم کریں۔ سمی بلوچ

تربت(گدروشیاپوائنٹ)مغوی ڈاکٹر دین محمد کی صاحبزادی اور وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز بلوچستان کی جنرل سیکرٹری سمی بلوچ کی زیرنگرانی تربت چوک و دھرنا گاہ میں لاپتہ افراد رجسٹریشن کیمپ قائم، مکران ڈویژن کے لاپتہ افراد کے فیملیز کیمپ میں مزید پڑھیں