پسنی پولیس کے دستے کا پولیس شہدا کی قبروں پر سلامی،خدمات کو کسی بھی طرح فراموش نہیں کرسکتے،ڈی ایس پی چاکرخان بلوچ

پسنی (گدروشیاپوائنٹ)25 مئی ،یادگار شہدا کے دن کی مناسبت سے ایس ایس پی گوادر جواد طارق کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی پسنی/گوادر چاکرخان بلوچ اور ایس ایچ او پسنی محسن علی کی سربراہی میں پسنی پولیس کے چاق مزید پڑھیں

فشریز اورماڑہ کی ٹیم نےسمندر میں پھنسے دو ماہیگیروں کوریسکیو کرلیا

جیونی(گدروشیاپوائنٹ)سیکریٹری فشریز بلوچستان حافظ طاہر ، ڈائریکٹر جنرل فشریز بلوچستان سیف اللہ کھتران کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز اورماڑہ شاہ زیب اور الٰہی داد کے ہمراہ انسپکٹر فشریز محمد علی دہوار، اسٹاف ولی خان، وسیم حسین اور اعجاز مزید پڑھیں

ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس فورس کیچ کی بڑی کاروائی، 500کلوگرام چرس برآمد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس فورس کیچ کی بڑی کاروائی، 500کلوگرام چرس برآمد، عالمی منڈی میں مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے، ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس افیسرکیچ میر قمبربزنجو نے بدھ کے روز اپنے دفتر میں میڈیا مزید پڑھیں

سردار اخترجان مینگل کی صدارت میں بلوچستان نیشنل پارٹی،جمعیت علماء اسلام اور نیشنل پارٹی کا مشترکہ اجلاس منعقد

وڈھ(گدروشیاپوائنٹ) بلدیاتی الیکشن کا اگلا مرحلہ ضلع کونسل خضدار کے مخصوص نشستوں کے حوالے سے سہ جماعتی اتحاد کا اہم اجلاس سردار اخترجان مینگل کی صدارت میں منعقد ہوا۔۔ اجلاس کے مہمانِ خاص نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سردار محمّداسلم مزید پڑھیں

گل حسن جسمانی طور پردارفانی کوچ کرگئے، مگرتاریخ میں وہ امر رہیں گے،ڈاکٹر مالک بلوچ

کراچی(گدروشیاپوائنٹ)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ، سابق وزیراعلٰی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے معروف مورخ، محقق گل حسن کَلمَتی کے انتقال پر حاجی عرضی گوٹھ گڈاپ ملیر میں انکے گھر جاکر خاندان کے افراد کیساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوۓ انکے مزید پڑھیں

حکام نوٹس لیکر انہیں گرفتار کرکے نوکری سے برخاست کریں، اگر نہ 30 مئی کوآواران میں ہڑتال سمیت احتجاج کریں گے۔

تربت(گدروشیاپوائنٹ)تربت سول سوسائٹی کے کنونیئر گلزار دوست نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چند دنوں سے پہلے ضلع آواران کے علاقے گیشکور میں بچوں کو رضاکارنہ طور پڑھانے والی نجی سکول کی خاتون ٹیچر میڈم مزید پڑھیں

ٹیچنگ اسپتال پنجگور میں نہ ڈاکٹرز موجود ہے اور نہ ہی ادویات اور دیگر سہولیات ہے،مظاہرین

پنجگور(گدروشیاپوائنٹ) حق دو تحریک آور سول سوسائٹی پنجگور کی جانب سے ٹیچنگ اسپتال پنجگور اور 50 بڈڈ اسپتال خداباداں میں ڈاکٹرز کی کمی ادویات اور دیگر سہولیات کے فقدان کے خلاف ٹیچنگ ہسپتال پنجگور کے میں گیٹ کے باہر احتجاجی مزید پڑھیں

پاکستان میں کرپشن چارجز پر سزائے موت کی سزا رکھی جائے،چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ

پاکستان میں کرپشن چارجز پر سزائے موت کی سزا رکھی جائے،چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کوئٹہ(گدروشیاپوائنٹ)چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا ہے کہ میرا یقین ہے کہ جسے اللہ کا خوف ہے وہ کرپشن نہیں کر سکتا،جو مزید پڑھیں

جی ٹی اے سرکل پیدراک کےاساتذہ نے سیاہ پٹیاں باندھ کر یوم سْیاہ منایا۔

تربت(گدروشیاپوائنٹ)جی ٹی اے بلوچستان کےمرکزی کال پر عمل درآمد کرتے ہوئے جی ٹی اے سرکل پیدراک میں ہائی اسکول پیدراک،مڈل اسکول درمعکول اور سرکل ہوشاب کے اساتذہ نے سیاہ پٹیاں باندھ کر یوم سْیاہ منا کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔