لاپتہ بہادر چاکر کو رہا کرنےکی یقین دہانی، فیملی کا روڈ کے کنارے دھرنا جاری ہے

تربت(گدروشیاپوائنٹ)دو روز قبل تجابان کے رہائشی طالبعلم بہادر چاکر بازیاب فورسز نے سنگ آباد کے گھر سےحراست میں لیا تھا، آج سیکورٹی فورسز کی یقین دہانی پر فیملی کی جانب سے تجابان کے مقام M8 سی پیک شاہراہ پر جاری مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کے الیکشن مہم کو سبوتاژ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ) نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں مستونک میں پارٹی کی الیکشن آفس پر دستی بم حملے کو بزدلانہ فعل قرار دیکر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے مرکزی بیان میں اس امر کا اظہار کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کیچ جبری گمشدہ طالبعلموں کے حوالے سے اہلخانہ کو معلومات فراہم کرے، وی بی ایم پی

کوئٹہ (پریس ریلیز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ گزشتہ روز ہوشاپ اور تجابان ضلع کیچ سے بلوچ طالب علم اسلم ولد کریم بخش، حمل ولد قادر بخش اور بہادر ولد چاکر کو حراست مزید پڑھیں

آزادی اظہار رائے کے حق کو اعلیٰ عدلیہ کیخلاف استعمال کرنا قانوناً جرم ہے، جمال رئیسانی

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) شہدا فورم بلوچستان کے سربراہ سابق نگران صوبائی وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ عدلیہ کیخلاف جسطرح سے زہریلا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، اس مزید پڑھیں

ہتھیار اٹھانیوالے بھولے بھٹکے دوستوں کو سمجھائیں، بلوچوں کو ان کی دھرتی کا حق دلوائیں گے، زرداری

حب (گدروشیا پوائنٹ) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا حب کو بھی کراچی جیسا ہونا چاہیے۔ بھولے بھٹکے دوستوں کو سمجھائیں جو ہتھیار اٹھاتے ہیں۔ امن امان بہتر کریں تو کراچی کے سرمایہ کار مزید پڑھیں

سراوان میں فائرنگ سے پاکستانیوں کی ہلاکت کی تحقیقات کررہے ہیں، ایرانی حکومتی ترجمان

تہران (گدروشیا پوائنٹ) سیکیورٹی معاون گورنر سیستان بلوچستان نے کہا ہے کہ سراوان میں پولیس فائرنگ کی تحقیقات کررہی ہے۔ زخمیوں کے مطابق فائرنگ کرنے والے 3 افراد تھے، متاثرین کے اہلخانہ اور پاکستانی عوام سے گہری ہمدردی ہے۔ سیکیورٹی مزید پڑھیں

تربت، باپ کی جانب سے شمولیتی پروگرام منعقد

تربت(گدروشیاپوائنٹ)بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی اکبر ہاؤس اوورسیز کالونی تربت میں شمولیت پروگرام سے بلوچستان عوامی پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ پی بی 28 تمپ سے حاجی اکبر آسکانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمپ ، شئے مزید پڑھیں

تربت، نیشنل پارٹی کی جانب سے شمولیتی پروگرام

تربت(گدروشیا پوائنٹ)بی این پی کو کوشقلات میں ایک اور بڑا جھٹکا،کوشقلات میں نیشنل پارٹی کی شمولیت کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری،آج بروزاتوار نیشنل پارٹی سیکرٹریٹ تربت میں شمالی کوشقلات،اسپی بازاراور نوقلات سے سےبی این پی مینگل کےدرجنوں ورکرز کا مزید پڑھیں

کوئٹہ میں تاریخی عوامی جسلہ عام، لاکھوں کی تعداد میں افراد کا جلسہ میں شرکت

کوئٹہ(گدروشیاپوائنٹ)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام شاہوانی اسٹیڈیم سریاب میں تاریخی عوامی جلسہ عام منعقد ہوا ۔جلسہ عام میں ہزاروں خواتین وبچوں سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی۔جلسہ عام میں پشتون تحریک موومنٹ پی ٹی مزید پڑھیں

دو،چار ہزار بیروزگار لوگوں کو جمع کرکے اسے ”بلوچستان“ کی آواز کہنا مضحکہ خیز ہے، جان اچکزئی

کوئٹہ (گدروشیاپوائنٹ)آج کوئٹہ میں ہونے والی رنگ بازی نے ایک بات تو ثابت کردی کہ ماہ رنگ بازکے ساتھ بلوچستان کے عام عوام نہیں ہیں۔ ایک بند اسٹیڈیم میں چار، پانچ ہزار افراد کو جمع کرنا وہ بھی ایسے کہ مزید پڑھیں