تربت: بلوچستان اکیڈمی میں شاعر شہداد خان چاہسری کی پہلی برسی پر تعزیتی ریفرنس

تربت(گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان اکیڈمی تربت کی جانب سے تربت کی معروف ادبی و سماجی شخصیت اور بلوچی زبان کے شاعر شہداد خان چاہسری کی پہلی برسی کے موقع پر ان کی ادبی و سماجی خدمات کے اعتراف میں ایک تعزیتی مزید پڑھیں

تربت:صوبائی وزیر صحت کی ہدایت پر اسپتالوں میں بہتری کے اقدامات تیز,اسپیشل سیکرٹری شیہک بلوچ کی میڈیا سے گفتگو

تربت(گدروشیا پوائنٹ) صوبائی وزیر صحت کے احکامات پر اسپتالوں میں بہتری کیلئے اہم اقدامات جاری، اسپیشل سیکرٹری شیہک بلوچ کی تربت میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر تربت مزید پڑھیں

تربت: تجابان حفاظتی بند کی تعمیر مکمل، علاقے کے زمینداروں کی بروقت اور معیاری کام پر میر ظہور احمد بلیدی اور میر اسلم بلیدی سے اظہارِ تشکر

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تجابان حفاظتی بند کی تعمیر مکمل کرلی گئی ہے۔ علاقے کے زمینداروں نے بروقت اور معیاری کام پر میر ظہور احمد بلیدی اور میر اسلم بلیدی سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حفاظتی بند مزید پڑھیں

پنجگور: میر فدا حکیم رند کی بریگیڈیئر ظفر اقبال سے ملاقات، قیامِ امن میں ایف سی کے کردار کو سراہا گیا

پنجگور (گدروشیا پوائنٹ)معروف سیاسی و سماجی قبائلی رہنما میر فدا حکیم رند نے پنجگور میں کمانڈنٹ فرنٹیئر کور (ایف سی) بریگیڈیئر ظفر اقبال سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، سرحدی معاملات، عوامی مزید پڑھیں

تربت: شاہی تمپ تا سنیماچوک سڑک کی اونچائی سے علاقہ مکین پریشان، گھروں اور دکانوں میں داخلے میں مشکلات

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تربت میں “روڈ اونچا، گھر نیچا۔ عوام کی قسمت بھی ایسی ہی الٹی سیدھی”۔ تربت کے علاقے شاہی تمپ تا سنیماچوک روڈ کو کشادہ کرکے دوبارہ بلیک ٹاپ کیا جارہا ہے۔ مٹی پھیکنے کا عمل فی الحال کام مزید پڑھیں

تربت:بلیدہ کے یونین کونسل گلی کوچہ کے وائس چیئرمین پزیر ناصر پلیزئی دوبارہ مبینہ جبری لاپتہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ) بلیدہ کے یونین کونسل گلی کوچہ کے وائس چیئرمین پزیر ناصر پلیزئی دوبارہ مبینہ جبری لاپتہ، اہلخانہ کی تشویش۔ انکے والد حاجی ناصر پلیزئی نے پریس ریلیز بیان میں کہاہے کہ انکے فرزند اور یونین کونسل گلی کوچہ مزید پڑھیں

گوادر/تربت: تلار چیک پوسٹ پر مسافر بسوں کو گھنٹوں روک لیا گیا، مسافروں کو شدید مشکلات

گوادر/تربت (گدروشیا پوائنٹ)گوادر اور تربت سے جانے والی مسافر بسوں کو تلار چیک پوسٹ پر گھنٹوں تک روک لیا گیا۔ اہلکاروں کا مؤقف تھا کہ حکومت نے مسافروں کے سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔ گاڑی مالکان نے اس موقع مزید پڑھیں

پنجگور: سیسا کے ضلعی انتخابات 2025–2027 میں علم دوست پینل بلامقابلہ کامیاب، نئی کابینہ کا اعلان

پنجگور(گدروشیا پوائنٹ) سینئر ایجوکیشنل اسٹاف ایسوسی ایشن (سیسا) پنجگور کے ضلعی انتخابات 2025–2027 میں علم دوست پینل بلا مقابلہ کامیاب قرار پایا۔ مقررہ انتخابی شیڈول کے مطابق پینل کے امیدواروں نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی الیکشن کمیٹی کے چیئرمین عبدالعلیم کے مزید پڑھیں

بلیدہ: پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کا رکن عزیر علی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

بلیدہ(گدروشیا پوائنٹ)میڈیا کوآرڈینیٹر پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن رجسٹرڈ 2076 ڈسٹرکٹ کیچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آر ایچ سی بٹ بلیدہ کے ڈریسر اور پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن رجسٹرڈ 2076 کے مزید پڑھیں

اوتھل:کنڈ ملیر کے قریب گیس بوزر اور کوچ میں تصادم 4 افراد جھلس کر جاں بحق، 2 زخمی

اوتھل(گدروشیا پوائنٹ) مکران ٹو کراچی شاہراہ پر ضلع لسبیلہ کے علاقے میں گیس بوزر اور کوچ کے تصادم کے بعد 4 افراد جھلس کر جاں بحق، حادثہ آج صبح مکران کوسٹل ہائی وے، کنڈ ملیر کے قریب پیش آیا۔ تصادم مزید پڑھیں