بلیدہ (گدروشیا پوائنٹ) علاقہ جاڑین سے چار نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

بلیدہ (گدروشیا پوائنٹ) علاقہ جاڑین سے چار نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد،اطلاعات ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ جاڑین سے چار نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں ملنے کی اطلاعات ہیں۔ جن کی شناخت ذاکر، رزاق، صادق اور پیرجان کے ناموں مزید پڑھیں

تربت: بلوچستان بار کونسل الیکشن میں جاڈین دشتی ایڈووکیٹ بھاری اکثریت سے کامیاب

تربت(گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان بار کونسل کے انتخابات میں جاڈین دشتی کی واضح برتری، انہوں نے 162 ووٹ لیکر بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر 5 سال کیلئے بلوچستان بار کونسل کا رکن منتخب ہوگیا۔ بلوچستان بار کونسل کے الیکشن 2025 /2030 مزید پڑھیں

تربت/ پنجگور: سیکیورٹی فورسز کا تسپ میں آپریشن، تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گرد ہلاک

تربت/ پنجگور (گدروشیا پوائنٹ) پنجگور کے علاقے تسپ میں اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کی آپریشن، دو افراد ہلاک، اسلحہ برآمد۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق دونوں کا تعلق تحریک طالبان پاکستان (TTP ) سے تھا۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

تربت: گرلز ہائی اسکول مند کوہ پشت میں ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی سلامتی کیلئے طالبات کی شکرانہ دعا

تربت(گدروشیا پوائنٹ)گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کوہ پشت مند میں طالبات نے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کے قاتلانہ حملے میں محفوظ رہنے پر شکرانہ دعا کی گئی۔ جس میں طالبات اور اساتذہ نے اُن کی صحت، سلامتی اور دراز مزید پڑھیں

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی حفاظت پر شہریوں کی جانب سے شکرانے کے اجتماعات اور دعائیں

تربت (گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی جان لیوا بم حملے میں بچنے پر شہریوں کی جانب سے شکرانہ کے تقاریب اور دعائیہ اجتماعات منعقد کیئے گئے۔ کیچ کے مختلف علاقوں میں شہریوں، علمائے کرام اور بچوں مزید پڑھیں

تربت: گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کھڈان دشت کے انتخابات مکمل، نور بخش بلوچ صدر اور سید جان جنرل سیکریٹری منتخب

تربت (گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان تحصیل کھڈان دشت کے انتخابات 29 اکتوبر 2025 کو گورنمنٹ ہائی اسکول کھڈان دشت میں منعقد ہوئے۔ انتخابی عمل کی نگرانی ضلعی جنرل سیکریٹری محمد نسیم اکرم اور ضلعی آرگنائزر نصیر احمد مزید پڑھیں

تربت: ایف سی بلوچستان کے زیرِ اہتمام “معاشرتی ترقی میں بلوچ خواتین کا کردار” پر سیمینار کا انعقاد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیرِ اہتمام تربت میں”معاشرتی ترقی میں بلوچ خواتین کا کردار” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیاگیا تفصیلات کے مطابق ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے زیر اہتمام جنوبی بلوچستان کے شہر تربت میں مزید پڑھیں

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

تربت(گدروشیا پوائنٹ نمائندگان) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ پر قاتلانہ حملہ، سیاسی،سماجی اور عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ. تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہر دلعزیز اور عوام دوست مزید پڑھیں

تربت: صوبائی وزیر ظہور بلیدی و دیگر شخصیات کی لعل بخش قومی سے والد کے انتقال پر تعزیت

تربت (گدروشیاپوائنٹ) صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی میر ظہور احمد بلیدی، پسنی پریس کلب کے سابق صدر ، سینئر صحافی ساجد نور، صدر سخی کریم، ممبران ریحان بزنجو، زرخان بزنجو اور بلوچستان ویلفیئر ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے مرکزی صدر مزید پڑھیں

تربت:بلیدہ کے گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، شعیب نذر صدر اور محمد عارف جنرل سیکریٹری منتخب

تربت (گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن (جی ٹی اے) بلوچستان تحصیل بلیدہ کے انتخابات 28 اکتوبر 2025 کو گورنمنٹ ہائی اسکول بٹ بلیدہ میں منعقد ہوئے۔ انتخابی عمل کی نگرانی ضلعی نائب صدر مجید بزنجو نے کی جبکہ تقریب مزید پڑھیں