تُربت: 16 سالہ بالاچ دلوش لاپتہ، اہلخانہ کی بازیابی کے لیے پریس کانفرنس

تُربت (گدروشیا پوائنٹ) لاپتہ ہونے والے نوعمر طالبعلم بالاچ دلوش کے اہلخانہ نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 21 ستمبر 2025 کی رات دو بجے آبسر بلوچی بازار میں سیکیورٹی اداروں نے 16 سالہ بالاچ دلوش مزید پڑھیں

تربت:بل نگور میں گورنمنٹ مڈل اسکول کاشاپ کی نامکمل عمارت، طلبہ بنیادی سہولیات سے محروم

تربت(گدروشیا پوائنٹ)بل نگور میں گورنمنٹ مڈل اسکول کاشاپ بل نگور میں جمعیت علماء اسلام تحصیل دشت کے نائب امیر اور پی ٹی ایس ایم سی کے چیئرمین فرید شاہ کاشاپی کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مزید پڑھیں

تربت/گوادر:کوسٹ گارڈ اہلکاروں کے رویے اور تاخیر کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاجی انتباہ

تربت/گوادر (گدروشیا پوائنٹ) یونین سندھ بلوچستان بس اونر ایسوسی ایشن نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈ اور حکومت کے نام ایک کھلا خط جاری کرتے ہوئے کوسٹ گارڈ اہلکاروں کی جانب سے مسافر بسوں کے ساتھ غیر مناسب رویے اور مزید پڑھیں

تُربت: لیویز فورس کا پولیس میں انضمام کے خلاف احتجاجی ریلی، فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

تُربت(گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان کے شہر تُربت میں لیویز فورس کے اہلکاروں نے لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی لیویز ہیڈکوارٹر سے شروع ہو کر شہر کی مختلف شاہراہوں سے گزرتی ہوئی مزید پڑھیں

تربت:بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے چوتھے مرکزی کونسل سیشن کا مقام کیچ میں طے کردیا، سیشن بلوچ خواتین اور نامور ادباء کے نام منسوب

تربت (گدروشیا پوائنٹ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی (بساک) نے اپنے چوتھے مرکزی کونسل سیشن کے مقام کا باضابطہ اعلان کردیا۔ مرکزی ترجمان کے مطابق یہ سیشن رواں ماہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں منعقد کیا جائے گا.ترجمان نے بتایا کہ مزید پڑھیں

پنجگور: ڈپٹی کمشنر عبدالکبیر زرکون کی کوششوں سے ضلع کا پہلا جدید تھیلیسیمیا سینٹر قائم

پنجگور(گدروشیا پوائنٹ)ضلع پنجگور میں صحت عامہ کے شعبے میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالکبیر زرکون کی کوششوں سے ضلع کا پہلا جدید اور مکمل فعال تھیلیسیمیا سینٹر قائم کر دیا گیا۔ یہ مرکز ان درجنوں بچوں مزید پڑھیں

پنجگور: بار کونسل امیدوار جاڈین دشتی ایڈووکیٹ کے اعزاز میں وکلاء کی شاندار ویلکم پارٹی، مکمل حمایت کا اعلان

پنجگور (گدروشیا پوائنٹ) بار کونسل الیکشن کے سلسلے میں امیدوار جاڈین دشتی ایڈووکیٹ، کیچ بار کے صدر مجید شاہ ایڈووکیٹ، مکران ہائی کورٹ بار کے سابق صدر محراب گچکی ایڈووکیٹ، بائڈ جمیل دشتی ایڈووکیٹ اور دیگر وکلاء نے پنجگور کا مزید پڑھیں

پنجگور: جاڈین دشتی ایڈووکیٹ اور وکلاء وفد کا میر رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح کی وفات پر تعزیت

پنجگور (گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان بار کونسل مکران ، لسبیلہ کے امیدوار جاڈین دشتی ایڈووکیٹ، کیچ بار کے صدر مجید شاہ ایڈووکیٹ، محراب خان گچکی ایڈووکیٹ، باہڈ جمیل دشتی ایڈووکیٹ، نیاز محمد ایڈوکیٹ، عبدالمجید دشتی ایڈوکیٹ، نذیر احمد بلوچ ایڈووکیٹ اور مزید پڑھیں

تربت: مکران تا کراچی روٹ پر چیک پوسٹوں کی بھرمار، کوچز اینڈ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا شدید احتجاج

تربت (گدروشیا پوائنٹ) کوچز اینڈ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے مکران تا یوسف گوٹھ کراچی روٹ پر سفر کرنے والے ڈرائیوروں اور مسافروں کو درپیش مشکلات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ تربت اور گوادر سے مزید پڑھیں

پنجگور: نیشنل پارٹی رہنما میر رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح بلوچ کی رسمِ سوئم ادا، مختلف شخصیات کی شرکت

پنجگور(گدروشیا پوائنٹ)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما نیشنل پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ اور ڈسٹرکٹ چیئرمین پنجگور عبدالمالک بلوچ کے چھوٹے بھائی اور حاجی صالح محمد کے فرزند ولید صالح بلوچ کی سوئم ادا کی گئی۔سوئم کی مزید پڑھیں