تربت: معلمِ قرآن حافظ علی محمد بلوچ کی نمازِ جنازہ ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ادا

تربت(گدروشیا پوائنٹ) علاقے ملک آباد کی ہر دلعزیز اور عظیم شخصیت، معلمِ قرآن اور استادوں کے استاد حافظ علی محمد بلوچ کی نمازِ جنازہ ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ادا کی گئی۔ جس کے بعد انہیں ملک آباد کے قبرستان مزید پڑھیں

تربت:انسپکٹر نور بخش بلوچ کی وضاحت: “نشے میں نہیں تھا، گاڑی کو ٹکر زمیاد ڈرائیور نے ماری”

تربت (گدروشیا پوائنٹ) خضدار پولیس تھانے کے انسپکٹر اور تربت کے رہائشی نور بخش بلوچ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کی وضاحت کرتے ہوئے “گدروشیا پوائنٹ” کو بتایا کہ وہ نشے کی حالت میں نہیں تھے مزید پڑھیں

تربت:فن و ثقافت کے فروغ کیلئے چھ روزہ آرٹ ورکشاپ جاری

تربت(گدروشیا پوائنٹ) فن و ثقافت کے فروغ کیلئے کمشنر مکران ڈویژن قادربخش پرکانی کے تعاون سے “انٹروڈکشن ٹو آرٹ” کے عنوان سے چھ روزہ آرٹ ورکشاپ کا آغاز کیچ کلچر اینڈ میوزیم کمپلیکس تربت کے ہال میں آج دوسرے روز مزید پڑھیں

تربت: بلوچ وومن فورم کی سربراہ ڈاکٹر شلی بلوچ کی پریس کانفرنس

تربت(گدروشیا پوائنٹ) گوادر میں گرفتاری کے بعد بلوچ وومن فورم کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے 27 جولائی کو گوادر میں خواتین کی پرامن کانفرنس مزید پڑھیں

تربت بسوں میں گارڈ تعیناتی پر تحفظات، ٹرانسپورٹ یونین نے ڈی سی کیچ سے رجوع کرلیا

تربت (نمائندہ: گدروشیا پوائنٹ) مکران کوچز اور ٹرانسپورٹ یونین کے نائب صدر رفیق قاضی نے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ٹرانسپورٹ سے متعلق حکومتی و مزید پڑھیں

مسلح افراد کی فائرنگ سے سولر سسٹم اور بیٹری کو نقصان

تمپ (گدروشیا پوائنٹ) ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے پھل آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے جاز کمپنی کے موبائل ٹاور پر حملہ کر دیا۔ حملہ آور چاردیواری پھلانگ کر اندر داخل ہوئے اور فائرنگ کرتے مزید پڑھیں

تربت ایف سی بلوچستان کا فلاحی اقدام، 18 خاندانوں کی مدد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) خدمت و فلاح کی کرن. تفصیلات کے مطابق ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) دشت اسکاؤٹس نے خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت کلسر (Kal,Sar) گاؤں کے 18 مستحق اور نادار خاندانوں میں مفت راشن تقسیم مزید پڑھیں

تربت کے ممتاز معالج ڈاکٹر منور ریاض کی وفات پر میر عبدالرؤف رند کا اظہارِ افسوس

کراچی (گدروشیا پوائنٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالرؤف رند نے تربت کے ایک معزز اور معروف خانوادے کے چشم و چراغ، ممتاز معالج ڈاکٹر منور ریاض کی ناگہانی وفات پر گہرے رنج و مزید پڑھیں

ڈاکٹر شلی بلوچ اور دیگر ساتھی رہا ہوکر گھر پہنچ گئیں، ترجمان بلوچ ویمن فورم

تربت/گوادر (گدروشیاپوائنٹ) ڈاکٹر شلی بلوچ اور دیگر ساتھی رہا ہوکر گھر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق، بلوچ ویمن فورم کی مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بی ڈبلیو ایف کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ دیگر تین تنظیمی مزید پڑھیں