تربت:سٹلاہٹ ٹاؤن میں چوری کی واردات، چار دکانوں کے تالے توڑ کر نقدی و قیمتی سامان لے اڑے

تربت (گدروشیا پوائنٹ) تربت کے علاقے سٹلاہٹ ٹاؤن میں چوری کی بڑی واردات، نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں چار دکانوں کے تالے توڑ دیے۔چور بلوچ پیٹرولیم سروس، دو اسٹیٹ ایجنسیز اور ایک استری کی دکان کو نشانہ بنا مزید پڑھیں

تربت:بلوچستان سیکنڈ ڈویژنل گیمز 2025 کرکٹ فائنل کا انعقاد,آفتاب کبدانی کی یاد میں دعا

تربت (گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان سیکنڈ ڈویژنل گیمز 2025 کے تحت مکران رینج کرکٹ فائنل پنجگور انڈر 19 اور گوادر انڈر 19 کے درمیان کھیلا گیا۔ میچ سے قبل مرحوم کھلاڑی آفتاب کبدانی کی مغفرت کے لیے گراؤنڈ میں دعا کی مزید پڑھیں

ڈی سی بشیر احمد بڑیچ کی کوششیں، 2 لاپتہ افراد بازیاب

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر بشیر احمد بڑیچ کی کوششیں، 2 لاپتہ افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی مسلسل کوششوں سے آبسر کے محلہ بنڈے قلات کے رہائشی شمس ولد اسحاق مزید پڑھیں

تربت: ڈی ای او منظوراحمد نے گرلز ہائی سکول گہنہ میں ای ایس پی پروجیکٹ کے تحت لائبریری افتتاح کردیا

تربت(گدروشیا پوائنٹ) محکمہ تعلیم کیچ کی زیر نگرانی، ای ایس پی (ESP) پروجیکٹ کے تحت یونیسیف (UNICEF) اور GPE کے مالی تعاون سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گہنہ میں قائم کردہ جدید لائبریری کا افتتاح ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کیچ منظور مزید پڑھیں

تربت:کیچ میوزیم میں آرٹ ورکشاپ کا کامیاب انعقاد، نوجوان فنکاروں کی بھرپور شرکت

تربت( گدروشیا پوائنٹ) کمشنر مکران ڈویژن قادر بخش پرکانی کے تعاون سے کیچ کلچر سینٹر کے زیر اہتمام چھ روزہ “انٹروڈکشن ٹو آرٹ” ورکشاپ کیچ میوزیم میں کامیابی سے مکمل ہو گئی۔ ورکشاپ میں کیچ کلچر سینٹر اور کیچ میوزیم مزید پڑھیں

تربت:ایئرپورٹ چوک پر بینک الحبیب کی تیسری شاخ کا افتتاح

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تربت ایئرپورٹ چوک پر بینک الحبیب لمیٹڈ کی تیسری شاخ کا باضابطہ افتتاح کیاگیا۔ افتتاحی فیتہ سابق بیوروکریٹ الحاج نزیر احمد بزنجو اور بینک الحبیب لمیٹڈ کے منیجر ناصر نصیر بلیدی نے کاٹا۔ اس پُرمسرت موقع پر شہر مزید پڑھیں

تربت :شاہ دست دشتی کی سرپرستی میں آل مکران بالی کمیونیکیشن ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کا اعلان

تربت (گدروشیا پوائنٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق گورننگ باڈی ممبر اور سابق صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن، شاہ دوست دشتی کی خصوصی سرپرستی اور اسپانسرشپ میں آل مکران بالی کمیونیکیشن ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کا انعقاد دسمبر میں مزید پڑھیں

تمپ:بجلی بحران نیشنل پارٹی رہنماؤں کی ایکسیئن کیسکو سے ملاقات

تمپ( گدروشیا پوائنٹ)نیشنل پارٹی تمپ کے سینئر رہنماؤں حاجی باقی رند،اختر عمر،حاجی مسلم یعقوب اور سماجی شخصیت معتبر سحاق رند نے ایکسیئن کیسکو انجینئر حفیظ احمد سے ملاقات کرکے تحصیل تمپ کی طویل بجلی بندش اور حالیہ میگاواٹ کے کمی مزید پڑھیں

تربت:ملک آباد واٹر سپلائی کی بجلی بحال، نیشنل پارٹی رہنماؤں کا شکریہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ) نیشنل پارٹی ملک آباد یونٹ کے رہنماؤں نے کہاہے کہ نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور ایم این اے واجہ پھلین بلوچ نے عوامی فلاح کے جذبے کے تحت کیسکو مکران کےسپرنٹنڈنگ انجینئر محمد شہزاد مزید پڑھیں