تربت: آئی جی ایف سی ساؤتھ میجر جنرل بلال سرفراز خان کا ٹیچنگ ہسپتال میں گائناکالوجسٹ او پی ڈی کا افتتاح

تربت(گدروشیا پوائنٹ)آئی جی ایف سی ساؤتھ بلوچستان میجر جنرل بلال سرفراز خان نے تربت ٹیچنگ ہسپتال میں گائناکالوجسٹ او پی ڈی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ ان کا پہلا کام نہیں بلکہ مزید پڑھیں

تربت: محکمہ صحت بلوچستان کی پروموشن لسٹ میں اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کو نظرانداز کیے جانے پر پی ایم اے کیچ کا اظہارِ تشویش

تربت ( گدروشیا پوائنٹ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کیچ کے ترجمان نے کہا ہے کہ محکمہ صحت بلوچستان کی حالیہ پروموشن لسٹ میں اسپیشلسٹ کیڈرز کے ڈاکٹروں کو مکمل طور پر نظرانداز کیے جانے پر طبی حلقوں میں شدید مایوسی مزید پڑھیں

تربت: ضلعی انتظامیہ کیچ کی جانب سے تیل بردار، زمیاد اور پک اپ گاڑیوں پر مسافر بٹھانے پر مکمل پابندی عائد

تربت (گدروشیا پوائنٹ)ضلعی انتظامیہ کیچ نے تیل بردار، زمیاد، پک اپ اور دیگر چھوٹی گاڑیوں پر مسافر بٹھانے پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ان گاڑیوں مزید پڑھیں

تربت: غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی، جمعیت علماء اسلام کیچ کے زیرِ اہتمام احتجاجی ریلی و جلسہ منعقد

تربت(گدروشیا پوائنٹ)غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف جمعیت علماء اسلام ضلع کیچ کے زیرِ اہتمام احتجاجی ریلی و مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ ریلی کا آغاز مسجد اللہ والی سے ہوا جو مختلف راستوں مزید پڑھیں

تربت:کمانڈنٹ مکران اسکاوٹس کا تربت یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت لیب کے قیام میں تعاون کا اعلان

تربت(گدروشیا پوائنٹ) مکران اسکاوٹس کے کمانڈنٹ بریگیڈیئر عمرطاہر نے تربت یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ رجسٹرار گنگزاربلوچ، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز اعجاز احمد اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر کمال مزید پڑھیں

تربت: گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں انسدادِ بدعنوانی پروگرام، طالبات کی بھرپور شرکت

تربت(گدروشیا پوائنٹ)گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تربت میں ضلعی سطح پر انسدادِ بدعنوانی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے مختلف مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ پروگرام میں انگلش و اردو مزید پڑھیں

تربت: 13 سے 16 اکتوبر تک پولیو کے خاتمے کی قومی مہم، ضلع کیچ میں یو سی سپروائزرز کی تربیت مکمل

تربت (گدروشیا پوائنٹ)ملک بھر میں 13 سے 16 اکتوبر تک پولیو کے خاتمے کی قومی مہم چلائی جائے گی۔ اس مہم کا مقصد ملک سے پولیو وائرس کے مکمل خاتمے کو یقینی بنانا ہے، کیونکہ رواں سال اب تک ملک مزید پڑھیں

تربت:تربت یونیورسٹی،شعبہ اکنامکس میں نئے پروگرامز کی منظوری،نصاب کو جدید تقاضوں اور اے آئی سے ہم آہنگ کرنے کافیصلہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ)یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ اکنامکس کے بورڈ آف اسٹڈیزکا ساتواں اجلاس شعبہ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد یعقوب کی زیر صدارت منعقد ہوا-اجلاس میں بی ایس اور اے ڈی اکنامکس پروگرامزکے نصاب پرنظرثانی کے علاوہ دو نئے پروگرامز اے مزید پڑھیں

تربت:ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیرِ صدارت تربت شہر کے سیوریج نظام میں بہتری کے لیے اہم اجلاس

تربت (گدروشیا پوائنٹ)ممبر صوبائی اسمبلی اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی صدارت میں تربت شہر کے سیوریج نظام میں بہتری کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کمشنر مکران آفس تربت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں کمشنر مکران قادر بخش مزید پڑھیں

تربت: ڈیلٹا اسکول میں ورلڈ ٹیچرز ڈے کی رنگا رنگ تقریب، اساتذہ کو خراجِ تحسین

تربت(گدروشیا پوائنٹ)تربت کے معروف ڈیلٹا اسکول میں ورلڈ ٹیچرز ڈے نہایت شاندار انداز میں منایا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ کے اعزاز میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں اسکول انتظامیہ نے ان کی خدمات کو خراجِ تحسین مزید پڑھیں