تربت: بلوچستان ریزیڈنشل کالج کے طلباء کا آل پاکستان ٹور منسوخی پر ٹرم امتحانات کا بائیکاٹ

تربت (گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان ریزیڈنشل کالج تربت میں سیکنڈ ائیر کے طلباء نے ٹرم امتحانات دینے سے انکار کرتے ہوئے آج زولوجی کا پرچہ احتجاجاً نہیں دیا۔ ذرائع کے مطابق طلباء کا مؤقف ہے کہ پرنسپل ولی محمد لہڑی نے مزید پڑھیں

تربت: یونیورسٹی آف تربت میں ڈارسن سیکیورٹیز کے تعاون سے کیپیٹل مارکیٹس اور سمارٹ انویسٹنگ پر معلوماتی آن لائن سیشن کا انعقاد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) یونیورسٹی آف تربت اورڈارسن سیکیورٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ کےتعاون سےتربت یونیورسٹی میں ایک معلوماتی اور انٹرایکٹو آن لائن سیشن کا انعقاد کیاگیاجس کی میزبانی شعبہ منیجمنٹ سائنسز،شعبہ کامرس اور شعبہ اکنامکس نے مشترکہ طورپرکی۔ سیشن میں ان شعبہ جات مزید پڑھیں

تربت: ایم این اے حاجی ملک شاہ گورگیج کے نمائندہ صادق تاجر کی کمشنر مکران قادر بخش پرکانی سے ملاقات

تربت(گدروشیا پوائنٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی حلقہ کیچ کم گوادر حاجی ملک شاہ گورگیج کے نمائندہ صادق تاجر نے کمشنر مکران قادر بخش پرکانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف ترقیاتی امور، جاری منصوبوں اور مزید پڑھیں

تربت: سینئر ڈویلپمنٹ آفیسر جہانزیب سراج کا یوسی گوکدان، بہمن 1 اور بہمن 2 کا دورہ

تربت (گدروشیا پوائنٹ) سینئر ڈویلپمنٹ آفیسر تربت جہانزیب سراج نے ڈسٹرکٹ آفیسر، انجینئر نعیم اور یوسی سیکرٹری بہمن 1 مختیار رؤف کے ہمراہ یوسی گوکدان، یوسی بہمن 1 اور یوسی بہمن 2 کا تفصیلی دورہ کیا۔ یہ دورہ ڈسٹرکٹ کونسل مزید پڑھیں

خاران: کیچ تھیلیسیمیا کئیر سینٹر کے زیراہتمام تین روزہ بلڈ ڈونیشن کیمپ کامیابی سے مکمل، 450 سے زائد خون کے بیگ عطیہ

تربت (گدروشیا پوائنٹ) کیچ تھیلیسیمیا کئیر سینٹر تربت کی جانب سے خاران اجتماع گاہ میں تین روزہ بلڈ ڈونیشن کیمپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس میں اہالیانِ خاران سمیت بلوچستان بھر سے آئے شرکاء نے بھرپور شرکت کرتے مزید پڑھیں

تربت: مکران ڈویژن میں انسدادِ کرپشن پر آگاہی تقریب، طلبہ و افسران نے بدعنوانی کے خاتمے پر زور دیا

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ڈویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن (اسکولز) مکران ڈویژن کے زیراہتمام گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت کے کانفرنس ہال میں “انسداد کرپشن” کے موضوع پر ڈویژنل لیول پر تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈویژنل ڈائریکٹر مزید پڑھیں

تربت: فرینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کیچ کا جنرل باڈی اجلاس، شے اقبال بلیدی صدر اور نصیر احمد بلوچ جنرل سیکریٹری منتخب

تربت (گدروشیا پوائنٹ) فرینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کیچ (رجسٹرڈ) کا جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوا، جس میں درجنوں اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران سابقہ کابینہ کو تحلیل کر کے نئی کابینہ کے انتخاب کا عمل مکمل کیا گیا۔ الیکشن مزید پڑھیں

ہوشاب: بنگل بازار گرلز پرائمری اسکول کی تعمیر میں تاخیر، عوام کی بروقت تکمیل کے لیے وزیر ظہور بُلیدی سے اپیل

ہوشاب (گدروشیا پوائنٹ)عوامِ بنگل بازار، ہوشاب ضلع کیچ نے سرکاری پرائمری گرلز اسکول کی تعمیر میں تاخیر پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے منصوبے کی فوری بحالی اور بروقت تکمیل کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اسکول کی مزید پڑھیں

تربت: اسٹیٹ بینک کے زیرِ اہتمام فنانشل لٹریسی آگاہی سیشن اساتذہ کی بھرپور شرکت

تربت (گدروشیا پوائنٹ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیرِ اہتمام “فنانشل لٹریسی” کے موضوع پر معلوماتی و آگاہی سیشن منعقد ہوا، جس کے ریسورس پرسن سجاد سلیم تھے۔ سیشن میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کہدہ یوسف بازار آبسر اور مڈل مزید پڑھیں

تربت: یوسی چیئرمین جاوید کریم دشتی کی جانب سے مڈل اسکول بہمن کو واٹر موٹر سیٹ عطیہ، تعلیم کی بہتری کیلئے عملی اقدامات جاری

تربت(گدروشیا پوائنٹ) یوسی چیئرمین جاوید کریم دشتی کیجانب سےمڈل اسکول بہمن کو واٹرموٹر بمعہ سامان عطیہ، ہیڈماسٹر کا اظہارِتشکر ۔ تفصیلات کے مطابق یونین کونسل بہمن نوکباد کے چیئرمین اور نیشنل پارٹی تحصیل گوکدان کے جنرل سیکرٹری جاوید کریم دشتی مزید پڑھیں