تربت(گدروشیا پوائنٹ) ضلعی انتظامیہ کیچ کے زیراہتمام کیچ کلچرل فیسٹول میں بزنس پروپوزل اور گلوکاری کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ، فنکاروں اور رضاکاروں کے اعزاز میں سرکٹ ہاؤس تربت میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 922 خبریں موجود ہیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ) کوچز اینڈ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے مکران تا یوسف گوٹھ کراچی روٹ پر سفر کرنے والے ڈرائیوروں اور مسافروں کو درپیش مشکلات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ تربت اور گوادر سے مزید پڑھیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ) آبسر کے محلہ بلوچی بازار میں معروف اور معزز شخصیت واجہ پیر محمد قومی کی رسمِ فاتحہ ان کی رہائشگاہ پر جاری ہے۔ آج بروز جمعرات سیاسی رہنما میر غفور احمد بزنجو سمیت مختلف سیاسی، سماجی، ادبی، مزید پڑھیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے جمعیت علمائے اسلام ضلع کیچ کے امیر مولانا غلام اللہ رستم کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ضلعی سطح پر مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلہ مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ)گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن (جی ٹی اے) تحصیل ناصرآباد کے انتخابات گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول ناصرآباد میں منعقد ہوئے۔ تقریب کی صدارت ضلعی جنرل سیکریٹری محمد نسیم اکرم اور ضلعی نائب صدر مولوی محی الدین بلوچ نے کی، جبکہ مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی اسکول تربت میں 21 اکتوبر کو سائنس اینڈ آرٹس ایگزیبیشن کا شاندار پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں سائنسی ماڈلز، آرٹس، بلوچ ثقافت اور فوڈ اسٹالز لگائے گئے تھے۔ اس نمائشء پروگرام میں سکول مزید پڑھیں
تمپ (گدروشیا پوائنٹ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ لٹریسی کیمپین (BLC) کی ٹیم نے گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول، کُلاہو، تمپ، ضلع کیچ کا دورہ کیا، جہاں اسکول کی حالتِ زار انتہائی مزید پڑھیں
مند(گدروشیا پوائنٹ) مند میں پارلیمانی سیکرٹری معتبر حاجی برکت رند کے گھر پر فائرنگ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کی سب ڈویژن مند کے علاقے بلو میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے مسلم لیگ نواز کے رہنما اور صوبائی مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین سی بی اے مکران سرکل کیسکو کے زیرِ اہتمام تربت کیسکو آفس میں “ادارے کی ترقی، صارفین کی خدمت، کارکنوں کی فلاح و بہبود اور جان کی حفاظت” کے موضوع مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) علاقہ سنگانی سر میں کالعدم عسکریت پسند تنظیم کے ہاتھوں قتل ہونے والے مستی خان مبارکی کے لواحقین نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا اور واقعے کو ناانصافی مزید پڑھیں
