تربت گدروشیاپوائنٹ)انجمن فلاح وبہبودشاہی تمپ کے صدرحافظ امین دُرزادہ، جنرل سیکریٹری عنایت اللہ، سینئرممبرزاہدرحیم، شیھک غنی نے ڈاکٹرمحمودگچکی سے ملاقات کیا اور انہیں بی ایچ یوشاہی تمپ میں پوسٹنگ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ ہمیں بہت خوشی ہوئی ہےکہ نئے میڈیکل آفیسرہمارے اپنےعلاقےکاہےاوروہ علاقہ کےعوام کی دل سےخدمت کریں گے، اورڈاکٹرمحمودگچکی نے انجمن کے وفد کومکمل یقین دہانی کرائی کہ میں انجمن کابینہ کےساتھ ہرممکن تعاون کیلئے تیارہوں انجمن عوام کی آوازبن کرکام کررہی ھے انجمن امیرغریب سب کی ضرورت ھےانجمن تعلیم اورصحت کیلئےبہت اچھی طرح کام کررہی ھے،اورآخرمیں ڈاکٹرمحمودگچکی نے انجمن کےصدرحافظ امین دُرزادہ کےخدمات کوسراہا اورکہاکہ شاہی تمپ ہسپتال میں میڈیسن کی کمی کی وجہ سے عوام کو مشکلات درپیش ہیں اور اس بارےمیں انجمن کابینہ نےڈی ایچ او سےاس بارےمیں بات کی ھے اورانہوں نے کہاکہ وہ شاہی تمپ ہسپتال کےمیڈیسن کی کمی کو دور کریں گے تاکہ بیماروں کو مشکلات کاسامنا کرنانہ پڑے

